اس سے افاقہ نہیں ہو سکتا:yawn:
کچھ لوگ ہوں گے ۔ سننے میں آیا ہے کہ انڈیا ایجنسیوں کی طرف سے پاکستانی کھلاڑیوں کو دھمکیاں دی گئی تھیں کہ ان کے بیوی بچوں کو اغوا کر لیا جائے گا، اور ایک خبر یہ بھی کہ پانی کی خاطر میچ فکس کیا گیا تھا اور جیسے ہی پاکستانی ہارے پانی دریا میں پانی چھوڑ دیا گیا۔...