نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    مکافات عمل

    میں یقین رکھتی ہوں کہ ہر انسان کو ہر لمحے ہر دن اور زندگی میں اُتنا ہی ملتا ہے جتنا کہ اُس کی قسمت ہو، تقدیر تو رب کی ذات نے لکھ دی ہے مگر تدبیر ہمیں ہی کرنی ہے۔ اور ہم کرتے ہیں ، ہر صبح سے شام تک ہم تدبیر کرتے ہیں، ہمیں کیا کرنا ہے کیا نہیں کرنا ، کس راہ پہ چلنا ہے کس پہ نہیں چلنا ، کس کو...
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم۔ صبح بخیر سب کو۔ اور شمشاد لالہ کے دعا کہ ان کا سفر بخیریت ہو۔
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہاہاہاہاہا بڑے شریف بن رہے ہیں لالہ۔ میں نے آپ کے لئے کر لی پسند۔ دیکھیں نا وہ لڑکی اتنی خوبصورت ہے اور آپ ہیں کہ بیچاری کو دیکھ ہی نہیں رہے۔ حالانکہ سب کتنا اصرار کر رہے ہیں:)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم سب کو:) کیاحال ہیں؟ میرا تو سر نیند پوری نا ہونے کی وجہ سے درد سے پھٹا جارہا ہے:(
  5. ناعمہ عزیز

    جیون مایا سے کچھ چید ہ چیدہ ۔ از فارینہ الماس

    محبت اسقدر بے سکونی اور بے یقینی کیوں دیتی ہے۔ پھر بابا سے نظریں ملانے کی بجائے سورج کی زائل ہونے والی توانائیوں کی آسمان پر بے بسی کا نظارہ کرنے لگا جیسے کوئی اپنے زوال کے تھکے ہارے سفر کو مائل ہو۔ میں بابا سے اور بھی باتیں کرنا چاہتا تھالیکن عشق کے بارے میں اپنی ناسمجھی اور بے خبری کی وجہ سے...
  6. ناعمہ عزیز

    جیون مایا سے کچھ چید ہ چیدہ ۔ از فارینہ الماس

    میں بابا کے لہجے میں اپنے لئے کرختگی دیکھ کر سہم سا گیا۔ یوں لگا جیسے میں نے عشق کی تو ہین کر کے بابا کا دل دکھایا ہے۔ ’’ بابا عشق کا یقین کیسے آتا ہے۔‘‘ ’’یقین، میں تیری کج فہمی پہ حیران ہوں کیا تو نے زندگی میں کبھی عشق نہیں کیا۔ کسی بندے سے بھی نہیں ۔۔۔۔ وہ جو عشق کی پہلے منزل ہے، تجھے اتنا...
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں تو محفل کی جان ہوں نا اور آپ سے محفل میں لڑائیاں قائم و دائم ہیں:tongue::tongue::tongue:
  8. ناعمہ عزیز

    جیون مایا سے کچھ چید ہ چیدہ ۔ از فارینہ الماس

    با با آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی ؟شہر کا رخ بھی کرتے ہیں؟ میں نے آنکھیں موندے بظاہر تھکن سے چُور نظر آنے والے بابا سے پوچھا ۔ ’’ ہماری کوئی ایک جگہ مقرر نہیں ہوتی ۔ اور ہمیں خؤد بھی یاد نہیں رہتا کل کہاں تھے ور آج کہاں ہیں‘‘ ان کی آنکھوں نے سرخ ڈوروں نے میرے اندر کچھ خوف سا جگا دیا۔ ’’ ہم جاہ جاہ...
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میں نے چشمہ ادھار دینے کو تھوڑی رکھا ہوا ہے اور ویسے بھی شمشاد لالہ کو چشمہ لگوا لینا چاہیے اب بوڑھے ہو گئے ہیں کب تک ادھار بھی چلے گا:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم سب کو:) فیصل آباد والے نا آئیں تو محفل میں رونق ہی نہیں ہوتی یہ بات تو تسلیم کر لیں آپ شمشاد لالہ:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ناشتہ جس کا بھی کیا ہو سچائی سن لینے میں کیا حرج ہے:) یہ آپ مجھ سے التجا کر رہے ہیں ؟؟؟؟:rolleyes: ضروری تو نہیں کہ دنیا میں ہر کوئی آپ کے جیسا ہی ہو۔ آپ جو دن میں اتنی بار چائے پیتے ہیں کبھی کسی کو صلح نہیں ماری :battingeyelashes: اس سے بڑی کنجوسی اور کیا ہوگی؟؟؟؟ واہ واہ کیا امیج بنایا...
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہاں ہاں میری طرف سے ہی پوچھا ہے۔ ویسے یہ لڑکی شمشاد لالہ کی دوسری شادی کے لئے فِٹ نظر آتی ہے:grin:
  14. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    فہیم لالہ بھی نہیں آتے اب یہاں:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    شمشاد لالہ کچھ تو سوچیں ابھی تو میں نے دنیا دیکھنی ہے:mad:
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جی کبھی کبھی ہوتا ہے :) ویسے حیرت کی بات ہے میں نے مشاہدہ کیا تھا بہت سردی میں زیادہ ہوتا ہے:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    شادی - زور کا جھٹکا

    میں سمجھی کسی کنوارے کی شادی کا بلاوا آ گیا ہے:)
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    وعلیکم السلام۔ کیاحال ہیں؟
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میں اکیلی ہی کافی ہوں:rolleyes: کیوں آج اماں نے چائے نہیں پلوائی کیا؟ تنخواہ ٹائم پہ دے دیا کریں نا گھر والوں کو تاکہ پورا مہینہ خدمت ہوتی رہا کرے۔:rolleyes:
  20. ناعمہ عزیز

    گنیز ورلڈ ریکارڈ سب سے زیادہ بال

    مجھے سمجھ نہیں آ رہی کیا لکھوں!!! پر یہ دیکھ کے عجیب سا ہوا دل،، اور خدا کا شکر بھی کیا:rolleyes:
Top