نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہمممم میرے ابو جی نے بھی رکھے ہیں کوئی کم پڑے تو بتا ئیے گا میں ادھار لے دوں گی:)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم :) کیاحال ہیں سب کے۔ شمشاد لالہ نہیں ہیں تو کوئی نہیں آتا جب وہ آئیں گے تو سب کی شکایت کروں گی۔ اور پھر جرمانہ بھی ہوگا۔ سوچ رہی ہوں ان پیسوں سے پیزہ کھایا جائے:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اور شمشاد لالہ کی غیر موجو دگی میں ان کے خلاف میں سازش نہیں ہونے دوں گی ویسے بھی ان کے بعد میرا نمبر آتا ہے محفل کی کسی بھی چیز پہ اپنا حق جمانے کا:donttellanyone::donttellanyone: قبضہ گروپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے کاروائی کے لئے مجرموں کو حاضر کیا جائے:timeout::timeout:
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میرے ہاتھ کی بنی چائے میری اماں اور ابا کو بڑی پسند ہے۔ اور ویسے بھی کسی نے خوب کہا کہ بندر کیا جانے ادرک کوسواد:grin:
  5. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کیوں نہیں آتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ کی بہن ہوں آپ کے جیسے کام تو کروں گی نا لالہ:)
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ارے نہیں لالہ بس خوشی خوشی میں ہی اتنا کچھ کھا لیا:) اور میچ دیکھتے ہلنے کودل ہی نہیں کر رہا تھا کہ کسی کو بانٹتے:)
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم،،، صبح بخیر سب کو ، بہت سی دعاؤں اور اُمیدوں کے ساتھ۔:)
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اتنی محنت کی ضروت ہے:) آج چائے کے ساتھ گرما گرم خبر یہ ہے پاکستان میچ جیت چکا ہے اور اتنا اچھا میچ جیتنے کی خوشی میں آج ہم سب کے بہتتتتتت کچھ کھایا۔:)
  9. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    شمشاد لالہ پتا نہیں کہاں ہوں گے آج تو میچ دیکھنے والا تھا۔ مزہ آگیا۔
  10. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    پاکستان کےتاریخی دن پہ ایک عظیم فتح۔ السلام علیکم سب کو۔ کیا حال ہیں ؟؟؟ جس جس نے میچ دیکھا اس کے تو وارے نیارے ہوگئے جو محروم رہ گیا تو کوئی نہیں اپنی دعا ہے کہ اگلا میچ بھی ایسا ہی وہ۔ آمین:)
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    مٹی پاؤ۔ ہم تو اس امید پہ جی رہے ہیں کہ ’’ ہر رات کے بعد ایک صبح آتی ہے۔‘‘ شاید وہ ہمارے مرنے سے پہلے آ جائے:rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں نے سعود لالہ کو کہاتھا کہ حاغری لگا لیں پر انہوں نے کہا کہ ننھی پری آپ لگا لیں مجھے تو شمشاد لالہ نے آئسکریم نہیں کھلائی اس لئے میں نہیں لگا رہا:):)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم۔۔ صبح بخیر سب کو۔ کیا حال ہیں سب کے؟؟؟؟ اب تو ہم بھی گوشہ نشین ہوتے جا رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کچھ دنوں بعد اس دھاگے میں پائے جائیں ’’ جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں‘‘:)
  15. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  17. ناعمہ عزیز

    مکافات عمل

    حو صلہ افزائی کا بہت شکریہ محمود لالہ:) تمھیں کیا پتا چلا ہے؟؟؟:rolleyes: ہاں تو آپ کو آج پتا چلا کہ میں لکھاری ہو ں شمشاد لالہ ہوتے تو آپ کو بتاتے:battingeyelashes:
  18. ناعمہ عزیز

    مکافات عمل

    بہت شکریہ نوید لالہ:) ارے نہیں نہیں یہ خالصتا میرے اپنے الفاط ہیں :)
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    نہیں کہاں ؟؟؟ ہمیں ہمیں اپنے جھنجٹوں سے ہی فرصت نہیں ملتی اور پھر جب ظلم ہوتا ہے تو گالیاں اور کوسنے دیتے ہیں حکمرانوں کو:):)
  20. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    پر اتنی لمبی زندگی کی کوئی آرزو نہیں ہے مجھے:)
Top