نہیں نا وہ تو یونیورسٹی سی ہی ملیں گی اور میرے علاوہ کسی دوست نے لیا ہی نہیں داخلہ:rolleyes:
او سچ میں نے تو کسی کو بتایا ہی نہیں کہ میں اب ماسڑز کرنے لگی ہوں آئی ٹی میں ورچول یو نیورسٹی سے۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
نہیں آپ نا بھی آئیں گے تو مجھے پورے کو پورا ہضم ہو جائے گا:rolleyes:
ہاں ہاں یہ تو ہے کوئی بات نہیں آپ آ جائیں لالہ میں آپ کے سمانے بیٹھ کے کھا لوں گی:)