نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تعارف میم نون کی آمد

    خبردار شازشی لوگ !!!! :mad: میں انسان ہوں چھپکلی نہیں کہ تجربے کرتے رہیں۔
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میں بتاؤں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ ایسے:beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating:
  4. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    آج موسم اچھا ہے اس لئے مزاج بھی اچھے ہیں:)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    میری طرف سے بھی وعلیکم السلام اور السلام علیکم۔۔۔۔ یہ رہی ہماری شام کی حاضری:)
  6. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا شکر ہے۔
  7. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اچھاآپ بتائیں میں آپکی اماں کو کال کر کے بتا دوں گی:grin:
  9. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    رات یہاں بارش کی وجہ سے موسم خاصا خوشگوار ہو گیا تھا۔ اس لئے امید ہے آج کا دن بھی اچھا ہی گزرے گا۔:)
  10. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    دودھ پیسوں کا آتا ہے اور آپ سب ہیں مفت خورے تو میری طرف سے انکار ہی سمجھیں چائے کے لئے۔ ویسے بھی میں رانی صاحبہ ہوں چائے کے لئے کسی اور کا بندوبست کریں:battingeyelashes:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    مجھے پتا لگ گیا ہے کہ چڑیل کس کو کہا ہے:mad:
  12. ناعمہ عزیز

    تعارف میم نون کی آمد

    ہاں اگر ان کو اردو سمجھ آتی ہے تو لکھ بھی سکتے ہوں گے۔ پھر عربی میں کیوں لکھ رہے ہیں بھائی صاحب!!!!!!!!!!1:confused:
  13. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. ناعمہ عزیز

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    خوش آمدید :) مجھے بڑا اشتیاٖق ہے کہ جلدی جلدی پڑھ لو کیا لکھا ہے پر میرا بس نہیں چل رہا :)
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    کیا مطلب پہلے ان کے مراسلے کون لکھتا ہے؟؟؟؟؟:confused:
  16. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ان کے کن کے؟؟؟؟ لگتا ہے کوئی پسند آگئی ہے:):):)
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    شام کی چائے کے ساتھ آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ اسوقت خرم لالہ اور بھابھی دونوں آن لائن ہیں اور میں کباب میں ہڈی:tongue::tongue::tongue:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میری حاضری لگا لیں:)
  19. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. ناعمہ عزیز

    ناز از ایک بار پھر بیک

    ٹینشن نا لیں نوید لالہ جب آپ کو مار پڑنے لگے گی ہم خرم لالہ کو آگے کر دیں گے:)
Top