نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تعارف میم نون کی آمد

    میرے خلاف سازش کرنے والوں کو آج رات کی چائے نا ملے۔
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میں کیوں دوں بلکہ نوید لالہ آپ میرے حصے کے بھی شمشاد لالہ سے ہی لے لیں:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    ناز از ایک بار پھر بیک

    خرم لالہ آپ بڑے ہیں ہم سے:)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    جو بننا ہو گا بن ہی جائے گا:) السلام علیکم سب کو :) کیاحال ہیں؟؟؟؟
  6. ناعمہ عزیز

    تعارف میم نون کی آمد

    خوش آمدید نوید لالہ:) کوئی آپ کو کہے نا کہے مجھے تو کہنا ہی ہے نا:)
  7. ناعمہ عزیز

    ناز از ایک بار پھر بیک

    میں کیا کر سکتی ہوں:(
  8. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    آپ کے کہاں ہیں؟؟؟؟؟:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر ،، ہمارے یہاں صبح صبح ہی بوندا باندی ہو رہی ہے اچھا موسم ہے:)
  11. ناعمہ عزیز

    ناز از ایک بار پھر بیک

    امید ہے آپ کی درخواست پہ عمل کرنے کے بارے میں انتظامیہ ضرور سوچے گی:)
  12. ناعمہ عزیز

    میری مصروفیات

    تہہ دل سے خوش آمدید:) آتی رہا کریں مجھے تو حوصلہ ہوتا ہے ورنہ بھائی تو چین سے بیٹھنے نہیں دیتے:)
  13. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    مجھے تو لگتا ہے آپ کو دن اچھا گزرے گا کیوں کہ بھابھی یہاں حاضری دے گئی ہیں:rolleyes:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ارے واہ آج تو بھابھی بھی آئیں ہیں :) خرم لالہ یہاں نہیں آئے جب کہ ان کو سر کے بل آنا چاہئے تھا:)
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    جب سے یہاں آئی ہوں:rolleyes: میرا مطلب آپ کے والا دھاگا،، اس جرم میں کہ آپ نے جلدی کھول دیا ہے:)
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میں رانی صاحبہ ہوں سنا نہیں تھا:mad:
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    نہیں بیکار نہیں ہیں میں نے چشمہ لینا ہے۔ ابھی میرا فیس واش ختم ہوا تھا وہ لائی ہوں کل بازار سے۔
  18. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میں بھی اچھی ہوں:)
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    آپ میرے پیسوں کے پیچھے کیوں پر گئےہیں:(
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    بی جمالو کون؟؟؟ کسکو کہا بی جمالو؟؟؟:mad: ڈر گئے لالہ:) یہاں ہی ہوں میں:rolleyes:
Top