ناعمہ کا چائے خانہ

mfdarvesh

محفلین
ہو سکتا ہے، بے دھیانی میں سمجھ نہ آرہی ہو
شاباش یہی جاری رکھو، بعد میں دیکھ لینا کہ کس کا سر تھا
 

شمشاد

لائبریرین
جدید تحقیق کے مطابق میرا فرمانا درست ہے اور تمہارا کہا ہوا غلط ہے۔ سر اندر سے خالی ہو تبھی دکھتا ہے۔
 

میم نون

محفلین
یہ آپ سب کیا ناعمہ بہن کر تنگ کررہے ہو :boxing: میں کچھ دن غیر حاضر کیا رہا آپ نے اس بیچاری کو تنگ کرنا شروع کر دیا :box:

:beating:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top