پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل کے بعد واپسی۔

ناعمہ عزیز نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 2, 2011

  1. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستانی کھلاڑیوں سے پیار کرتے ہیں یہ وہ نہیں لوگ نہیں ہیں جو ہارنے پہ جوتے اور جیتنے پہ ہار پہناتے ہیں۔ یہ زندہ دل لوگ دوغلے نہیں ہیں۔
    ملاحظہ کیجئے۔



    یہ ائیر پورٹ کا منظر تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where



    یہ ان لوگوں کے منہ پہ شاہد آفریدی نے تھپیڑ مارا ہے جو انڈیا کو دشمن سمجھتے ہیں اور ان ہی کے طور طریقوں، روایات کو پاکستان میں فروغ دیتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  5. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    بہت خوب گڑیا ۔۔۔۔۔ میں تو یہ سوچتا ہوں کہ اگر پاکستان ورلڈ کپ جیت جاتا تو قوم کی خوشی کا کیا مقام ہوتا !
    ویسے یہ بہت خوش آئند ہے کہ ہم اب حقیقت پسند ہوتے جا رہے ہیں ۔ کم از کم اس حد تک تو سراہنے لگے ہیں جس کے لیئے پاکستانی ٹیم سراہے جانے کے قابل تھی ۔ بس کچھ لوگ ہیں ہمت علی جیسے ۔۔۔۔ جو دنیا کو اپنی اور اکلوتی آنکھ سے ہی دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں ۔ :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ بھی تو سوچیں کہ یہ بھی تو ان ہی کی ہمت ہے اور کسی کی ہمت نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت خوب نائمہ صاحبہ،

    پاکستانی عوام زندہ دل ہے اور اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہمت بھائی ذرا زیادہ حساس ہیں سو یہ اُن کی فطرت ہے کہ وہ کبھی کبھی اوور ری ایکٹ کرتے ہیں۔ جو لوگ زیادہ محبت کرتے ہیں وہ دکھ درد بھی زیادہ محسوس کرتے ہیں اور اس کا اظہار بھی۔ یہ صرف انداز کا فرق ہے ورنہ ہمت بھائی ہم سے ہرگز مختلف نہیں ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی رہی ہے کہ ہماری عوام سمجھدار ہوگئی ہے پاکستان زندہ باد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    شاہد خان آفریدی کی سیمی فائنل کے بعد دنیا ٹی وی سے گفتگو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جیو ٹی وی اور دنیا ٹی وی کیا ایک ہی ہیں
     
  12. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    پاکستانی عوام بڑی زندہ دل ہے، حقیقت پسند اور بلند حوصلے والی ہے۔
    کچھ لوگ ہیں جو دوغلا پن اپناتے ہیں اور شر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان لوگوں کو شاہد آفریدی نے آئینہ دکھا دیا ہے۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ::):) :)
     
  14. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ویسے میں بھی شاہد کا ہم خیال ہوں
    یہ اس قوم کو ہارنا ہی تھا جس کی بہو بیٹیاں ٹی وی پر ایسے ناچتی گارہی ہوں مخلوط محفلوں میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نہیں لالہ وہ مجھ سے جلدی میں غلطی ہو گئی ابھی ٹھیک کیے دیتی ہوں:)
     
  16. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب، آفریدی نے ٹیم پہ محنت کی ہے مگر سیمی فائنل میں ہماری ٹیم نے فائیٹ نہیں کی ہے اس کا مجھے بہت افسوس ہے
     
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    کوئی بات نہیں غلطیاں تو سب سے ہوتیں ہیں اس لئے پروا نا کریں۔ اگر انسان غلطی نا کرے تو فرشتہ نا بن جائے:)
     
  18. زہیر

    زہیر محفلین

    مراسلے:
    83
    صرف 7 ارب روپے کا خرچہ ہوا اور میڈیا بھی ٹیم کے ساتھ ہوگیا ہارنا بری بات نہیں جان بوجھ کے ہارنا قابل افسوس ہے بس۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انڈیا میں ان کو کھیلتے ہوئے ہر دفعہ یہی ہوتا ہے کہ ان سے لڑتے ہی نہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر