اچھی بات ہے میں ووٹ دینے گیا تھا لیکن کچھ زمرہ جات کے بارے میں جہاں میرا جانا بے حد کم رہا ہے وہاں کی ووٹنگ ذرا سی مشکل ہو گئی سو ایک over view لینے کے بعد پھر ووٹ ڈالوں گا۔
اس سلسلے میں دو باتیں ہیں جو کہنا چاہوں گا ایک تو یہ اعجاز اختر کے نام کے ساتھ الف عین لکھا ہوا ہے یہ کیا مسعلہ ہے۔ یہ...