وارث صاحب
آداب
آپ کی پہلی کتاب خریدنے کی روداد پڑھی، پڑھ کر لطف آیا۔ واقعی کتب بینی ایک ایسی نعمت ہے کہ اگر طبیعت اس طرف مائل ہو جائے تو باقی تمام تفریحات / مشاغل اس کا متبادل ہو ہی نہیں سکتیں۔ گو کہ میرا مطالعہ بہت قلیل ہے لیکن میں اکثر سوچتا ہوں کہ اگر یہ کتابیں نہ ہوتیں تو ہم اندر سے...