نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کبھی حیات کی ضامن، کبھی وسیلہء مرگ نگاہِ دوست ترا کوئی اعتبار نہیں
  2. محمداحمد

    ابن انشا استاد مرحوم۔۔۔۔۔ ابن انشا کی یاد گار تحریر سے اقتباس

    جیہ صاحبہ بہت عمدہ انتخاب ہے ، پڑھ کر بے حد لطف آیا۔ شاعری ہو یا نثر روانی اور بے ساختگی ابنِ انشا کے ہاں کمال درجے پر ملتی ہے۔ آپ کی محنت اور ادب پروری لائقِ تحسین ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ مخلص محمداحمد
  3. محمداحمد

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    واقعی وارث صاحب یہ شعر بہت لاجواب ہے۔
  4. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    چلے دل سے امیدوں کے مسافر یہ نگری آج خالی ہو رہی ہے ناصر کاظمی
  5. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہم اپنے اپنے سفر اپنے راستوں میں ہیں اور ایک وصل کا لمحہ کہیں بھٹکتا ہے
  6. محمداحمد

    میں گلستاں میں نشیمن ہوں پھر بنانے کو - مقسط ندیم

    پکارتی ہے تمہیں بام و در کی تاریکی! کبھی تو روشنی بخشو غریب خانے کو کہو اندھیروں سے چاہیں تو راستہ روکیں میں جا رہا ہوں چراغِ وفا جلانے کو سوائے سنگِ ملامت وہ کچھ بھی لا نہ سکے گئے تھے چاند پہ جو بستیاں بسانے کو خدا کرے کہ سلامت رہیں ندیم مرے تمام عمر پڑی ہے فریب کھانے کو واہ...
  7. محمداحمد

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    خوش آمدید! جناب آپ کا نا م کچھ عجیب لگ رہا تھا لیکن آپ کی تحریر پڑھ کر اندازہ ہوا کہ آپ بھی اپنے ہی قبیل کے ہیں۔۔۔ امید ہے محفل آپ کے اعلٰی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی۔
  8. محمداحمد

    سکیچ ۔۔۔۔۔۔

    یہ نظم مجھے بہت پسند ہے ، آپ نے اسے یہاں پیش کیا پڑھ کر پھر لطف آیا۔ گلزار کا کلام واقعی مختلف اور متاثر کن ہے۔ خوش رہیے!
  9. محمداحمد

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    محترم اعجاز عبید صاحب آداب بہت خوب، کیا اچھے شعر کہے ہیں آپ نے پڑھ کر بہت لطف آیا۔ خاص طور پر درمیانی دو اشعار بہت ہی عمدہ ہیں۔ ناچیز کی جانب سے داد حاضر ہے قبول کیجے۔ بہت شکریہ ، مخلص محمداحمد
  10. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    منتظر بیٹھے ہوئے ہیں ہم یہاں کب شہنشاہ کی سواری آئے گی :)
  11. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فن کار ایک لمحے کو ٹہھر میں تجھے پتھر لا دوں احمد ندیم قاسمی
  12. محمداحمد

    تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

    خرم بھائی صحتیابی مبارک ہو ۔ دعا ہے اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے (آمین)
  13. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    غالباً یہ اس کا نک ہی ہے لیکن اس کا نک ، نک کی طرح نکا نہیں بلکہ بڑا سا ہے۔
  14. محمداحمد

    رات رو رو کے سو گئیں آنکھیں - مقسط ندیم

    اس نئی روشنی میں پڑھیں تو غزل واقعی کچھ ایسی ہی معلوم ہوتی ہے۔۔ اس میں قصور غزل کا نہیں بلکہ ہمارا ہے کہ کیوں کہ ہم لوڈ شیڈنگ کے مارے ہیں اور جناب ساون کے اندھے کو ہرا ہرا ہی دکھائی دیتا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ظلم ہے یہ! طوطے کو اس کے نام سے پکارنا چاہیئے! ;)
  16. محمداحمد

    رات رو رو کے سو گئیں آنکھیں - مقسط ندیم

    سخنور صاحب بہت عمدہ انتخاب ہے، پڑھ کر بہت لطف آیا۔ شکریہ اس کرم فرمائی کے لیے
  17. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    واہ مغل بھائی ! بہت عمدہ ہیں دونوں ہی اشعار، داد قبول کیجے۔ باقی دو کا انتظاررہے گا۔
Top