نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اکیلے کر لیا ہے کا م سب کا بڑے ہی کام کے ہیں بھائی فیصل مگر کہیے لگائیں ٹیگ کیسے بتائیں گر کوئی ہے لنک اس کا
  2. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بارہا دل نے یہ آواز سنی اور چاہا مان لوں مجھ سے جو وجدان مرا کہتا ہے لیکن اس عجز سے ہارا مرے فن کا جادو چاند کو چاند سے بڑھ کر کوئی کیا کہتا ہے احمد فراز
  3. محمداحمد

    اگر فرصت ملے تو۔۔۔

    گروجی بہت شکریہ ، لیکن نظم اب بھی اچھی ہے :) یقین نہ آئے تو پھر سے پڑھ کے دیکھ لیں۔۔۔
  4. محمداحمد

    چھپا رستم

    اس گوشہ کو کیوں نظرانداز کیا جا رہا ہے اس فقرے میں "پکار" کا ہم معنی لفظ؟
  5. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ' سونی سونی ہے محفلِ یاراں شعر کہ دوں اگر اجازت ہو
  6. محمداحمد

    میری ایک تازہ غزل

    وارث صاحب، آداب ماشاءاللہ بہت اچھی غزل کہی ہے آپ نے، اور خاص طور پر یہ دو اشعار تو بہت عمدہ ہیں۔۔۔ موت، ڈر، ہار، سب روا لیکن عشق میں بھاگنا حلال نہیں خونِ دل بھی جلے گا اس میں اسد شاعری صرف قیل و قال نہیں اس ناچیز کی جانب سے نذرانہء تحسین پیشِ خدمت ہے، قبول فرمائیے۔ مخلص...
  7. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    زیادہ نہ سہی تھوڑا سا بتادیں سعود بھائی! :)
  8. محمداحمد

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام علیکم
  9. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ' عاقل کو اسیری کے تقاضے کہاں منظور نادان ہی ہوتا ہے گرفتارِ محبت عرفان عابد
  10. محمداحمد

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    واہ واہ مغل بھائی کیا کہنے ! اس قدر دلفریب اور مرصع غزل پیش کی ہے آپ نے پڑھ کر دل خوش ہو گیا۔ ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک اور لاجواب کردینے والا ہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ شعر تو بہت ہی عمدہ ہے۔ رونے کوئی آتا نہیں، ملتی نہیں فرصت مدّت سے میں اس عہد کے لاشے پہ کھڑا ہوں ناچیز کی جانب سے...
  11. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ۔ ہم تو رہینِ طلمِ غمِ دو جہاں رہے تم یہ کہو کہ ہم کو بھلا کر کہاں رہے عرفان عابد
  12. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ' کھلا کہ وہ بھی کچھ ایسا وفا پرست نہ تھا چلو یہ بوجھ بھی سینے سے ہٹ گیا آخر عرفان صدیقی
  13. محمداحمد

    چھپا رستم

    گروجی سوال کہاں ہیے؟
  14. محمداحمد

    چھپا رستم

    1۔میر 2۔ لب 3۔ سند خوب سوال تھا جناب ایک سواری کا (انگریزی) نام تلاش کیجے، ویسے اردو میں بھی یہ ہی کہتے ہیں
  15. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    پہنچا نہیں ہے شعلہء سرکش کمال کو لوٹا دیا چراغِ سفالیں سفال کو افضال سیؔد
  16. محمداحمد

    جب تک اُمیدِ وصل کے صحراؤں میں رہا - مقسط ندیم

    دیکھیں نہ اس نے شہر کی ویرانیاں ندیم تھا خوش نصیب قیس کہ صحراؤں میں رہا واہ بہت عمدہ غزل ہے۔۔ پڑھ کر لطف آگیا!
  17. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    حصولِ آصلاح میں بھی بڑی تحریک بن سکتی ہے یہ جھنجلاہٹ،
  18. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بھائی آپ نے ہمیں بیٹھے بٹھائے "بہائی" کردیا ایسا ظلم نہ کریں بھائی :)
Top