نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    تم بھی بالوں میں لئے برف چلے آئے ہو میں بھی اک شکوہ ء تاخیر لئے پھرتا ہوں سجاد ہاشمی
  2. محمداحمد

    اردو کے نام پر فراڈ

    بات دراصل یہ ہے بھائی کہ اردوآج کل کے مغرب زدہ لوگوں کے لئے کوئی خاص کشش نہیں رکھتی ہے ، جس کی وجہ سے اردو یا ترقیء اردو کے نام پر فراڈ کرنا کچھ بہت زیادہ سود مند نہیں رہتا، اور خاص طور پر برصغیر میں جہاں پر ضعیف العتقاد لوگوں کا اژدھام ہے، دھوکہ بازی کے لئے بہت سے دوسرے میدان کھلے ہیں سو دیادہ...
  3. محمداحمد

    میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں - غزل پیشِ خدمت ہے

    بہت شکریہ بھائی! آپ کی پزیرائی اور دعا کے لئے ممنون ہوں۔ اس غزل کا آخری مصرعہ واقعی آپ کا تحریر کردہ شعر یاد دلاتا ہے، کیوں کہ ایک تو بحر بھی ایک ہے اور آخری مصرع بھی اس شعر سے کافی مماثلت رکھتا ہے۔ اقبال کا یہ شعر مجھے بھی بہت پسند ہے۔ بہر کیف آپ کی توجہ اور عنایت کا بے حد شکریہ
  4. محمداحمد

    عدم وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں - عدم

    سخنور صاحب یہ غزل مجھے بے حد پسند ہے ، کتنی سادہ اور کتنی بھرپور، یقیناً یہ سادگی اور پُرکاری ہی عدم کا خاصہ ہے. یہ غزل ہر دفعہ وہی لطف دیتی ہے جو پہلی بار پڑھنے پر ملا تھا، یہاں پڑھ کر بھی بہت لطف آیا، آپ کی عنایت کے آپ نےاسے محفل میں پیش کیا۔ شکریہ، مخلص محمد احمد
  5. محمداحمد

    محسن نقوی بہار کیا، اب خزاں بھی مجھ کو گلے لگائے تو کچھ نہ پائے - محسن نقوی

    سخنور صاحب، گروجی، زھرا علوی اور وارث صاحب بہت شکریہ!
  6. محمداحمد

    میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں - غزل پیشِ خدمت ہے

    غزل کوئی مہرباں نہیں ساتھ میں، کوئی ہات بھی نہیں ہات میں ہیں اداسیاں مری منتظر سبھی راستوں میں جِہات میں ہے خبر مجھے کہ یہ تم نہیں، کسی اجنبی کو بھی کیا پڑی سبھی آشنا بھی ہیں روبرو، تو یہ کون ہے مری گھات میں یہ اداسیوں کا جو رنگ ہے، کوئی ہو نہ ہو مرے سنگ ہے مرے شعر میں، مری بات میں،...
  7. محمداحمد

    پیرزادہ قاسم سفالِ جاں کو کفِ کوزہ گر میں رہنے دو - پیرزادہ قاسم

    غزل سفر نصیب ہیں ہم کو سفر میں رہنے دو سفالِ جاں کو کفِ کوزہ گر میں رہنے دو ہمیں خبر ہے کسے اعتبار کہتے ہیں سخن گروں کو صفِ معتبر میں رہنے دو تمھاری خیرہ سری بھی جواز ڈھونڈے گی بلا سے کوئی بھی سودا ہو سر میں رہنے دو یہ برگ و بار بھی لے جاؤ چُوبِ جاں بھی مگر نمو کی ایک رمق تو شجر...
  8. محمداحمد

    محسن نقوی بہار کیا، اب خزاں بھی مجھ کو گلے لگائے تو کچھ نہ پائے - محسن نقوی

    غزل بہار کیا، اب خزاں بھی مجھ کو گلے لگائے تو کچھ نہ پائے میں برگِ صحرا ہوں ، یوں بھی مجھ کو ہَوا اُڑائے تو کچھ نہ پائے میں پستیوں میں پڑا ہوا ہوں، زمیں کے ملبوس میں جڑا ہوں مثالِ نقشِ قدم پڑا ہوں، کوئی مٹائے، توکچھ نہ پائے تمام رسمیں ہی توڑ دی ہیں، کہ میں نے آنکھیں ہی پھوڑ دی ہیں...
  9. محمداحمد

    اگر فرصت ملے تو۔۔۔

    بہت شکریہ یہ "عزیزحامد مدنی " کی نطم ہے اور مجھے بھی بہت پسند ہے۔
  10. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    جتنے بھی لفظ ہیں وہ مہکتے گلاب ہیں لہجے کے فرق سے انہیں تلوار مت بنا
  11. محمداحمد

    مبارکباد ماہر عندلیب

    میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجے
  12. محمداحمد

    چھپا رستم

    اچھا لگا مذاق آپ کا! میں درخت کے ایک حصہ کا نام
  13. محمداحمد

    اگر فرصت ملے تو۔۔۔

    اب آپ کا زمانہء ماضی میں ہونا پھر بھی چلے گا :)
  14. محمداحمد

    چھپا رستم

    سوچ میں پڑ گیا ہوں مگرکچھ سمجھ نہیں آتا
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    گفتگو کے لئے پھر کیا کیا جائے
  16. محمداحمد

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    کب مہارت میں ان کی شبہ تھا پھر بھی عہدہ ، سند پر سند ہے اب تو ہر فن میں یکتہ ہوئے وہ یعنی اب تو مہارت کی حد ہے تین "میم" پہلے ہی اُن کے نام میں گم تھے اب وہ ہو گئے ماہر ، ایک "میم" اور آیا چار "میم" والے ہیں اب ہمارے بھائی بھی چار "میم" والوں کو ایک "میم" اپنا بھی آپ کو مبارک ہو، آپ...
Top