نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    جی کڑا رکھیے اور سیکھنے کی نیت کیجے ٹالنے کی مت کیجے ، بہت جلدی آپ بھی دوستوں کی آصلاح کرتے نظر آئیں گے :)
  2. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    نہیں ممکن مفر کوئی بھی اس سے کہ اصلاحِ سخن میں ہی بھلاہے کہیں بھی جائے یہ دنیا ہمیں کیا ہمیں مقصود سیدھا راستہ ہے
  3. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یوں نہ شوخی میں جوڑیئے مصرعے دوست ہو جائیں نہ خفا آحمد یوں ہی‌ بے دھیانی میں کچھ شوخ ہو گیا تھا کسی دوست کی دل آزاری ہرگز مقصود نہیں تھی۔ پھر بھی اگر کسی کی خاص طور پر "گروجی" کی دل شکنی ہوئی ہے تو معذرت!
  4. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    دنیا جہاں کہیں ہو نہ بخیئے ادھیڑ تو "تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو" "تو تڑاک" کی معذرت کے ساتھ
  5. محمداحمد

    چھپا رستم

    بالکل ایسے ہی ہے اور میرے دیئے ہوئے فقرے میں "تن" پوشیدہ ہے۔
  6. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    فوراً لکھ دوں ورن "ف" بھی جائے گا :)
  7. محمداحمد

    چھپا رستم

    نہپیں اس کا تعلق پچھلے فقرے سے تھا کوئی بات نہین خیر اس فقرے میں "بدن" کا ہم معنی لفظ ؟
  8. محمداحمد

    اگر فرصت ملے تو۔۔۔

    بے حد نوازش!
  9. محمداحمد

    کبھی بول بھی - فرحت عباس شاہ

    بہت شکریہ وارث صاحب!
  10. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ' تمھیں سو رخ نظرآیئں گے اپنے میں آئنہ ہوں اور ٹوٹا ہوا ہوں
  11. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    سخنور صاحب تصیح کا بےحد شکریہ!
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    وہ ٹاپک ہی اب کچھ ایسا ہو گیا کہ شاید اس موضوع پر سب دھاگے ہی بند ہوگئے
  13. محمداحمد

    چھپا رستم

    کان اسی فقرے میں مایوسی کا ہم معنی لفظ
  14. محمداحمد

    چھپا رستم

    ایک انار دو بیمار ایک زبان کا نام
  15. محمداحمد

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    آپ کی خوشی کے لئے بتاتا چلوں کہ آپ کا نام کچھ انگریزی ٹائپ اور موڈرن سا لگا ۔ اور اس قبیل کے موڈرن لوگ اردو کا جو حشر کرتے ہیں اس سے توبہ ہی بھلی۔ اسی لیے کہا تھا کہ آپ کی تحریر پڑھ کر اطمینان نصیب ہوا۔ اس سے زیادہ کوئی ہیرپھیر نہیں ہے۔ آپ فکر نہ کریں :)
  16. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    چ آعجاز صاحب، یہ شعر فی البدیہ ہی کہا تھا ، مغل بھائی کے اس شعرکے جواب میں۔۔۔
  17. محمداحمد

    شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا۔۔۔۔ ۔بیخود دہلوی

    سودائے عشق اور ہے ، وحشت کچھ اور شے مجنوں کا کوئی دوست فسانہ نگار تھا جادو ہے یا طلسم تمہاری زبان میں تم جھوٹ کہ رہے تھے مجھے اعتبار تھا بہت عمدہ غزل ہے، بہت شکریہ بھائی!
  18. محمداحمد

    غالب غزل - درد ہو دل میں تو دعا کیجے - غالب

    دشمنی ہو چکی بہ قدرِ وفا اب حقِ دوستی ادا کیجے واہ ! بہت عمدہ
Top