نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں - غزل پیشِ خدمت ہے

    اعجاز عبید صاحب بے حد نوازش کے آپ نے ایک بار نہیں دو بار اس ناچیز کی ادنٰی کاوش پر اپنے تبصرے سے نوازا۔ غزل کے لئے آپ کی پسندیدگی میرے لئے سند کا درجہ رکھتی ہے ۔ آپ سے اس سلسلے میں رہنمائی کی بھی درخواست ہے - امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ مخلص محمد احمد
  2. محمداحمد

    میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں - غزل پیشِ خدمت ہے

    زرقا صاحبہ ، آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ غزل آپ کو پسند آئی یہ بات میرے لئے باعثِ مسرت ہے۔۔ پزیرائی کے لئے ممنون ہوں۔ مخلص محمداحمد
  3. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    فیصل آبادیوں میں :) اسلام آباد کا نام اسلام آباد کیوںہے۔
  4. محمداحمد

    ایک لطیفہ

    ہمت بھائی کے سامنے اتنی ہمت :grin:
  5. محمداحمد

    پیرزادہ قاسم بہ پاسِ خاطرِ سرکار کیا نہیں کرتے - پیرزادہ قاسم

    غزل بہ پاسِ خاطرِ سرکار کیا نہیں کرتے ہیں دل فگار مگر دل بُرا نہیں کرتے ہماری ذات میں محشر بپا ہے مدت سے مگر یہ ہم کہ کوئی فیصلہ نہیں کرتے غبارِ راہ سے آگے نکل گئے ہوتے جو رک کے پاؤں سے کانٹے جدا نہیں کرتے و ہ دل پہ وار بھی کرتا ہے یہ بھی کہتاہے کہ دل کے زخم عجب ہیں بھرا نہیں...
  6. محمداحمد

    پیرزادہ قاسم دریا کس کی پیاس بجھانے آیا تھا - پیرزادہ قاسم

    غزل میں سمجھا مری گھٹن مٹانے آیا تھا وہ جھونکا تو دیا بجھانے آیا تھا موسمِ گل اُس بار بھی آیا تھا لیکن کیا آیا بس خاک اُڑانے آیا تھا چشم زدن میں ساری بستی ڈوب گئی دریا کس کی پیاس بجھانے آیا تھا مہر نشاں، زرکار قبا، وہ یار مرا مجھ کو سنہرے خواب دکھانے آیا تھا خالی چھتری دیکھ...
  7. محمداحمد

    پیرزادہ قاسم درد ہے کہ نغمہ ہے فیصلہ کیا جائے - پیرزادہ قاسم

    وارث صاحب اور زہرہ علوی بہت شکریہ!
  8. محمداحمد

    پیرزادہ قاسم اک سزا اور اسیروں کو سنا دی جائے - پیرزادہ قاسم

    ابوشامل, امر شہزاد, سارہ خان, محمد وارث, ملائکہ بہت شکریہ !
  9. محمداحمد

    ایک لطیفہ

    ' یہ سب کچھ بہت تکلیف دہ ہے مگر سچ ہے۔ اُس کی خواہش ہے کہ اب لوگ نہ روئیں نہ ہنسیں بے حسی وقت کی آواز بنادی جائے '
  10. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کی محمد سے وقا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
  11. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کوئی اپنے سوا نہیں موجود اور ہو تو ہوا کرے کوئی
  12. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ویسے مغل بھیا! اس نوٹ کی پشت کی تصویر بھی ہو تو پوسٹ کیجے۔۔۔!
  13. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    شکریہ میں نے ادا کردیا ہے لیکن اپنی طرف سے۔۔۔
  14. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں کہ اُلٹے ہاتھ سے گھڑی باندھنا کچھ مشکل ہوتا ہے۔ س ) گھڑی کا گھڑیال (مگر مچھ Type) سے کیا تعلق ہے ؟
  15. محمداحمد

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    آپ کسی اور کے عمل کے ذمہ دار نہیں ہیں۔
  16. محمداحمد

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    سسٹم لوگوں سے ہی بنتا ہے، سو خود کو بدلنا ہی سسٹم کو بدلنا ہے
  17. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    چھوٹی دکھانے کے لئے اور بڑی لگانے کے لیے س) گھڑی کی سوئی میں دھاگا کیوں نہیں ڈالتے؟
  18. محمداحمد

    ابن انشا جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا

    اب قربت و صحبت یار کہاں، لب و عارض و زلف و کنار کہاں اب اپنا بھی میر سا عالم ہے، ٹُک دیکھ لیا جی شاد کیا واہ، بہت اعلٰی
Top