فہد بھائی
کبھی کبھی ہمت بھائی کو پیپلز پارٹی سے ہٹ کر بھی دیکھ لیا کیجے
اور
ہمت بھائی آپ بھی کبھی کبھی معاملات کو پیپلز پارٹی کی عینک اُتار کر دیکھ لیا کیجے۔ آپ کی اس محفل میں موجودگی اس بات کی دلیل ہے کہ آپ خود سے معاملات کو سمجھ سکتے ہیں، تجزیہ کرسکتے ہیں اور ان سے نتائج اخذ کر سکتے ہیں، تو...