اعجاز صاحب!
آپ کی بات بجا ہے یہ محفل اردو کی ہے اور اردو سے محبت کرنے والوں کی ہے چاہے وہ کہیں بھی مقیم ہوں اور اُن کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو۔ سو اسے کسی ایک ملک سے مخصوص کرنا مناسب نہیں ہے۔ رہی بات وال پیپرز وغیرہ کی تو کوئی بھی کسی بھی ملک کے رہنے والوں کو اس طرح کے کارڈز (وال پیپرز ) اور...