دوستو
آداب!
بجلی سے چلنے والی موٹر سائکل یقینآ کارآمد ہوگی جو اس لڑی کو اس نہج پر لے کر آئی ہے۔
مغل بھائی!
آپ کی پیش کردہ تمام تجاویز بہت اچھی لگیں۔ یقینآ ہم میں سے سب یہ تمام کام اپنی اپنی فراغت اور وسائل کے مطابق باآسانی کرسکتے ہیں۔ بس ایک بات عرض کرنا چاہوں گا کہ اس اخلاقی تحریک...