بھائی بہت شکریہ!
کل کچھ جلدی میں تھا اس لئے جان چھڑا لی تھی۔ :grin:
آپ کا کہنا بجا ہے پہلا اور چوتھا مصرع خارج از بحر ہے۔ اور پہلے مصرعے میں لفظ "عمر" غلط (مستعمل ) تلفظ کے ساتھ باندھا گیا ہے جبکہ دوسرے مصرعے میں یہی لفظ ٹھیک باندھا ہے۔
توجہ کے لئے ممنون اور زحمت کے معذرت خواہ ہوں۔...