نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    واہ بہت اچھا شعر ہے۔۔ اُس نے اپنا بنا کے چھوڑ دیا کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے
  2. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    تاکہ لوگ بغل میں دبا کر نہ لے جائیں :grin: لوگ اتنے سمجھدار کیوں ہوتے ہیں۔
  3. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت کی نہ اُس نے قید میں رکھا نہ ہم فرار ہوئے
  4. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ہاتھ مَلے گا لوگ اپنے انجام کو کیوں بھولے رہتے ہیں؟
  5. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    سرسری تم جہان سے گزرے ورنہ ہر جا جہانِ دیگر تھا
  6. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اب کسی تازہ مسافت پہ نکلتے ہیں سلیم اب تو وعدہ بھی نہیں کوئی نبھانے کے لئے سلیم کوثر
  7. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بدلا نہ میرے بعد بھی موضوعِ گفگو میں جا چکا ہوں پھر بھی تری محفلوں‌ میں ہوں
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    لیجیے جناب اگلا مراسلہ حاضر ہے :grin:
  9. محمداحمد

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    مغل بھیا آپ کی بات سے مجھے کوئی اختلاف نہیں مگر ہمارے رہنما (نام نہاد) کرتے ہی issues کی سیاست ہیں اور عوام کو کہیں نہ کہیں الجھا کر رکھتے ہیں جس کے باعث بہت سے اہم معاملات پسِ پشت پڑے رہتے ہیں اور اسی ٹال مٹول کے درمیان یہی لوگ جائیدادیں اکھھٹی کر کے روانہ ہو جاتے ہیں اور آج تک کوئی بھی...
  10. محمداحمد

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    میرا خیال ہے کشا کشی سے بچنے کے لئے اب پرویز مشرف کو اُس کے حال پر چھوڑ دینا چاہیئے تاکہ ہمارے حاکموں کو اصل مسائل سے پہلو تہی کا موقع نہ مل سکے۔
  11. محمداحمد

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    بہت خوب وارث بھائی
  12. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    نگاہ بلند، سخن دلنواز، جاں پُرسوز یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے
  13. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مغل بھیا کیا یہ نیّر ندیم کا شعر ہے۔ ؟
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    صحیح صحیح بتائیے کس کی بات ہو رہی ہے۔
  15. محمداحمد

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    ساری بات دراصل زاویہء نگاہ کی ہوتی ہے۔ اسی سلسلے میں ایک انگریزی نظم ہے جو مجھے بہت پسند ہے۔ آپ بھی ملاحظہ کیجے۔ WORDS OF WISDOM by Om Vashishth People are often unreasonable, illogical and self-centered; forgive them anyway. If you are kind, People may accuse you of selfish...
  16. محمداحمد

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    مغل بھیا! عبدالرحمٰن بھائی نے بہت ہی معمولی مگر بہت اہم اور ضروری باتوں کی طرف توجہ دلائی ہے۔ اگر ہم ان تمام باتوں کے عامل ہو جائیں تو انشاء اللہ ہماری ذات سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں‌ پہنچے گی اور ساتھ ساتھ ہمیں اطمینانِ قلبی بھی نصیب ہوگا۔ دعا ہے اللہ ہم سب کو عمل اور اس عمل پر استقلال کی...
  17. محمداحمد

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    پرویز مشرف عہدہء صدارت سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ کیا اب بھی اُن کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔
  18. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  19. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    نہیں ! آپ کا کیا خیال ہے؟
  20. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    وہی جو بیگانوں کا Baygon سے ہے۔ کیا صرف مچھر ہی خون پیتے ہیں۔
Top