نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    جو تمھارے دل میں شکوک ہیں تو یہ عہد نامے فضول ہیں یہ تھمارے خط ہیں سنبھال لو، جو مرے خطوط ہوں پھاڑ دو
  2. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    وٹامنز کے اثبات کا اہم جواز ہے۔ نظر سے نظریات کا کیا تعلق ہے۔
  3. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جن چیزوں میں یہ موجود ہوتا ہے۔ وٹامنز کی کیا ضرورت تھی۔
  4. محمداحمد

    14 اگست یوم آزادی پاکستان

    دراصل ساری بات تعلق کی ہوتی ہے۔ اور اگر تعلق محبت کا ہو اور محبت بھی سچی ہو تو انسان کبھی بھی demanding نہیں رہتا۔ پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ پاکستان کی اکثریت پاکستان سے تو بہت کچھ چاہتی ہے لیکن پاکستان کے لئے کچھ نہیں چاہتی! اوریہی اکثریت حکومت بھی بناتی رہی ہے۔ پھر جو لوگ مخلص ہیں بھی وہ بھی...
  5. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  6. محمداحمد

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    غریقِ نغمہء فردا ہیں شہرِ دل کے لوگ مگر میں چپ کہ یہاں کون آنے والا ہے یہ رنج میرا حوالہ، یہ زخم میری حیات مرے لہو سے ترے شہر میں اجالا ہے مرے دماغ نے گمراہ کر رکھا تھا مجھے اب آ کے دل نے کہیں راستے پہ ڈالا ہے نوید صادق صاحب بہت عمدہ اشعار ہیں جناب! ناچیز کی جانب سے بھرپور داد...
  7. محمداحمد

    برجستگیٔ کلام

    واہ برجستگیء کلام کا اعلٰی نمونہ ہے یہ!
  8. محمداحمد

    ہم سے بھی ایک شکوہء پیہم کرے گی رات - قمر جمیل

    غزل ہم سے بھی ایک شکوہء پیہم کرے گی رات تجھ سے بچھڑ کے آگ پہ ماتم کرے گی رات جب داستان الم کی سنائیں گے قصہ گو کچھ اہلِ دل ہیں جن کا بہت غم کرے گی رات اس دامنِ بہار کا پرچم بنائے گی اور خود ہی تار تار یہ پرچم کرے گی رات جب اس جنوں کے داغ سے شمعیں جلائے گی اک رقص اور بھی تہہِ شبنم کرے گی...
  9. محمداحمد

    میں اِس چراغ کی لَو بھی بجھائے دیتا ہوں - قمر جمیل

    غزل میں اِس چراغ کی لَو بھی بجھائے دیتا ہوں غزل کہی ہے تمھیں بھی سُنائے دیتا ہوں وہ دیکھو صبح میری کھڑکیوں سے آتی ہے میں اس لئے یہ ستارے بجھائے دیتا ہوں مجھے نشاط پہ اُکساتی ہے ہوائے بہار تو میں بہار کا دامن جلائے دیتا ہوں بساط ایک جمائی ہے چاند تاروں نے شبِ فراق اُسے بھی اُٹھائے...
  10. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی بھرم غزال کا جس طرح رَم کے ساتھ رہا - احمد ندیم قاسمی

    غزل بھرم غزال کا جس طرح رَم کے ساتھ رہا مرا ضمیر بھی میرے قلم کے ساتھ رہا جُدائیوں کے سفر، سرخوشی میں گزرے ہیں کہ اُس کا عکس، مری چشمِ نم کے ساتھ رہا اِک آفتاب مرے سرَ سے ڈھل سکا نہ کبھی کہ میرا سایہ میرے ہر قدم کے ساتھ رہا نہ بھول پائے وطن کو جلا وطن جیسے ہر آدمی کا تعلق ارم کے...
  11. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی تیری گفتار میں تو پیار کے تیور کم تھے - احمد ندیم قاسمی

    غزل تیری گفتار میں تو پیار کے تیور کم تھے کبھی جھانکا تری آنکھوں میں تو ہم ہی ہم تھے لمس کے دم سے بصارت بھی، بصیرت بھی ملی چُھو کے دیکھا تو جو پتھر تھے نرے ریشم تھے تیری یادیں کبھی ہنستی تھیں، کبھی روتی تھیں میرے گھر کے یہی ہیرے تھے، یہی نیلم تھے برف گرماتی رہی، دھوپ اماں دیتی...
  12. محمداحمد

    چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا

    ایم اے راجہ، سارہ خان، ملائکہ اور زونی ! آپ سب کی پسندیدگی کا شکریہ ! غلام علی نے واقعی یہ کلام بہت اچھا گایا ہے۔
  13. محمداحمد

    مجھ سے میرا کیا رشتہ ہے، ہر ایک رشتہ بھول گیا

    پیاسی دھرتی کے ہونٹوں پر ، میرا نام نہیں تو کیا میں وہ بادل کا ٹکڑا ہوں ، جس کو دریا بھول گیا دنیا والے کچھ بھی کہیں ، راشد اپنی مجبوری ہے اس کی گلی جب یاد آئی تو ، گھر کا رستہ بھول گیا واہ بہت عمدہ غزل ہے پڑھ کر لطف آیا۔۔۔! اعلٰی انتخاب ہے آپ کا! خوش رہیے۔
  14. محمداحمد

    وہ خواب تھا بکھر گیا ، خیال تھا مِلا نہیں

    بہت شکریہ اچھی غزل ہے !
  15. محمداحمد

    محبت فیصلہ ہے اک نظر کا۔ یُوسف ظفر

    کوئی دن ہے کہ اے یارانِ محفل نہ ہوگا نام تک یوسف ظفر کا واہ بہت اچھی غزل ہے اوریہ یوسف ظفر کے نام کو زندہ رکھے گی۔
  16. محمداحمد

    باتیں ہیں اُجلی اُجلی اور من اندر سے کالے ہیں،ناصر زیدی

    بہت اچھی غزل ہے بہت شکریہ ملائکہ صاحبہ!
  17. محمداحمد

    تھی جس سے روشنی وہ دیا بھی نہیں رہا

    تُو بجھ گیا تو ہم بھی فروزاں نہ رہ سکے تُو کھو گیا تو اپنا پتا بھی نہیں رہا واہ بہت ہی خوب!
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    غین بھی ممکن ہو سکتا ہے! اگر غل مچانے کا دل چاہے تو!
Top