مغل بھائی!
آداب!
پرنٹ ورژن کی مہربانی سے ہمیں بھی خیر سے آپ کی نفیس تحریر سے مستفیض ہونے کا موقع مل ہی گیا۔ ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ افسانہ ہے اور بہت جم کے لکھا ہے آپ نے۔ اندازِ بیاں بھی بہت خوب ہے اور روایتی افسانے سے جا ملتا ہے کچھ آپ کا اپنا اسلوب بھی مشکل پسندی کی طرف مائل ہے۔ افسانے کا...