نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تبدیلی

    تبدیلی اس بھرے شہر میں اک بھی ایسا نہیں جو مجھے راہ چلتے کو پہچان لے اور آواز د ے ۔۔"او بے او سر پھرے" دونوں اک دوسرے سے لپٹ کر وہیں گرد و پیش اور ماحول کو بھول کر گالیاں دیں، ہنسیں ، ہاتھا پائی کریں پاس کے پیڑ کی چھاؤں میں بیٹھ کر گھنٹوں ایک دوسرے کی سنیں اور کہیں اور اس نیک روحوں کے...
  2. محمداحمد

    عدیم ہاشمی کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے - عدیم ہاشمی

    کٹ ہی گئی جدائی بھی، کب یہ ہوا کہ مر گئے غزل کٹ ہی گئی جدائی بھی، کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے، میرے بھی دن گزر گئے تو بھی کچھ اور اور ہے، ہم بھی کچھ اور اور ہیں جانے وہ تو کدھر گیا، جانے وہ ہم کدھر گئے راہوں میں ہی ملے تھے ہم، راہیں نصیب ہو گئیں تو بھی نہ اپنے گھر گیا،...
  3. محمداحمد

    پروین شاکر جگا سکے نہ ترے لب، لکیر ایسی تھی

    بہت شکریہ راجہ بھائی بہت اچھی غزل ہے پڑھ کر لطف آیا!
  4. محمداحمد

    ادا جعفری یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں - ادا جعفری

    بہت شکریہ وارث صاحب، سارہ خان، حسن علوی اور فرحت کیانی!
  5. محمداحمد

    حبیب جالب نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں

    ہیں آج بھی وہی دار و رسن وہی زنداں ہر اِک نگاہِ رموز آشنا کے رستے میں مٹا سکے نہ کوئی سیلِ انقلاب جنھیں وہ نقش چھوڑے ہیں ہم نے وفا کے رستے میں زمانہ ایک سا جالب صدا نہیں رہتا چلیں گے ہم بھی کبھی سر اُٹھا کے رستے میں واہ بہت خوب!
  6. محمداحمد

    پت جھڑ میں درختوں سے وفا کون کرے گا - محمد فیروز شاہ

    ملائکہ، زہرہ علوی، سارہ خان اور سخنور انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ!
  7. محمداحمد

    یہی کروگے کہ اب ہم سے تم ملو گے نہیں - خالد شریف

    بہت شکریہ فرحت صاحبہ، وارث صاحب، شمشاد صاحب اور فرخ صاحب۔ فرخ بھائی خالد شریف کا تعلق لاہور سے ہے ماورا ممکن ہے کہ انہی کا ہو پر میرے علم میں نہیں ہے ۔
  8. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    بات صرف خبروں تک ہی محدود نہیں ہے ۔ باخبرہونا کیوں ضروری ہے۔
  9. محمداحمد

    میں آج تک نہیں سمجھا، سماج کیسا ہے۔ سید نجم الحسن زیدی

    بہت عمدہ غزل ہے اور ہمارے معاشرے کی بہترین ترجمانی ہے۔ بہت شکریہ فرحت صاحبہ!
  10. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اگر مجھ کو تو میں نہیں دیکھا مگر "مچھ" کو دیکھا ہے۔ مماثلت تلاش کرنے سے کیا ملتا ہے؟
  11. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیونکہ اس میں پانی ملا ہوتا ہے-
  12. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیونکہ پانی میں دودھ ملانے سے رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے۔ دودھ کا جلا چھاج کیوں‌ پھونک پھونک کر پیتا ہے؟
  13. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    صحیح فرمایا آپ نے شمشاد بھائی!
  14. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیونکہ دن نکلنے کا جواز ہو سکے- ہر چیز کا جواز کیوں‌ضروری ہے؟
  15. محمداحمد

    فراز میں کہ پرشور سمندر تھے مرے پاؤں میں - احمد فراز

    آداب اعجاز عبید صاحب! دراصل میں نستعلیق کا اتنا عادی ہو چکا ہوں کہ یونی کوڈ فونٹ آنکھوں میں جچتا ہی نہیں ہے ۔ شاید اسی لئے مختلف فونٹس نظر آئے تو انہیں استعمال کرنے کی کوشش کی۔ ان میں سے نفیس رقعہ کچھ بہتر لگا تو استعمال شروع کر دیا۔ اب آپ نے کہہ دیا ہے تو نہیں کریں گے۔ رہی بات "پائوں"...
  16. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    قلم کیا مرے ہاتھوں کو شب پرستوں نے میں لکھ رہا تھا اُجالوں کی داستاں لوگو
  17. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ملا تو حادثہ کچھ ایسا دلخراش ہوا میں ٹوٹ ٹوٹ کے بکھرا وہ پاش پاش ہوا
  18. محمداحمد

    تعارف سرمد شاہین

    سرمد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید، امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
Top