خرم بھائی !
اچھا موضوع ہے اور آپ نے خوب نبھایا ہے۔ اچھا لگا۔ اس دھاگہ پر بہت پہلے ہی جواب دے دیتا لیکن نہ جانے کیا بات تھی کہ بارہا کوشش کے باوجود میں اس کو پورا نہیں پڑھ پارہا تھا جب بھی پڑھتا کچھ نہ کچھ ہو ہی جاتا تھا۔ بہر کیف بہت خوب لکھا ہے۔
خوش رہیے!