نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    مغل بھائی! آداب :hatoff: آپ کو اجازت کی کیا ضرورت ہے بھلا بس شروع :beating: ہو جائیے۔ رسیدیں تو آپ کی اس پہلے بھی ملتی رہیں ہیں۔ آپ جب بھی کسی کو رسید ارسال کرتے ہیں تو مجھے بے ساختہ یہ شعر یاد آتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ : بنتے ہیں تیرے چار سو فی الحال چار رکھ...
  2. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ فرحت صاحبہ ! خوش رہیے!
  3. محمداحمد

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    زہرا صاحبہ غزل کی پزیرائی کا بے حد شکریہ یہ یقیناً آپ کا حسنِ ذوق ہے جو آپ نے ان اشعار کو کسی قابل سمجھا ۔ خوش رہیے!
  4. محمداحمد

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    وارث بھائی! بہت نوازش، بڑی عنایت! یہ میری خوش بختی ہے کہ آپ ایسے سخن دوست احباب میسر آئے ہیں، اُمید ہے آپ کی محبت اور رہنمائی آیندہ بھی حاصل رہے گی۔
  5. محمداحمد

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    فرخ بھیا بہت شکریہ آپ کی توجہ اور محبت کا۔ "اشاروں کی تکرار" کی طرف آپ نے توجہ دلائی ہے :) میں ضرور غور کروں گا۔
  6. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  7. محمداحمد

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    آصف شفیع صاحب محفلِ میں خوش آمدید! اُمید ہے محفل آپ کے اعلٰی ذوق کی تسکین کا باعث ہوگی۔
  8. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    انسانیت ہو تو بہت ہے۔ انسانیت کہاں ہے؟
  9. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    بہت شکریہ وارث بھائی! اس ربط پر ایک تُک بندی آپ کی نظرِ عنایت کی منتظر ہے۔
  10. محمداحمد

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    غزل سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے زمیں سے آسماں تک استعارے سوچتے ہوں گے محبت سوچتی ہوگی کہ ہم دونوں جدا کیوں ہیں مقدر درمیاں میں ہے ستارے سوچتے ہوں گے ستاروں کے تخیّل میں تو فُرقت دوریاں ہوں گی مگر برعکس دریا کے کنارے سوچتے ہوں گے مِری کج فہمیاں منزل سے دوری کا سبب ٹھہریں...
  11. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    اگر آپ کی طرف سے مستقل ترغیب و تحریص ملتی رہی تو ضرور! :)
  12. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    بہت شکریہ فرخ بھائی اللہ آپ کو بھی شاد و آباد رکھے (آمین)
  13. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    مغل بھیا! بہت محبت آپ کی، اگر کبھی مہارت حاصل ہو گئی تو ثبوت بھی دے دیں‌ گے فی الحال Tag سے کام چلا لیجے! :) آمادہء ملاقات تو ہم بہر کیف ہیں دیکھیے کب توفیق ہوتی ہے۔ :grin:
  14. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    بہت نوازش راجا بھیا! خوش رہیے!
  15. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    محسن بھائی بہت شکریہ! آپ بے فکر رہیے ہمارے کسی قسم کے کوئی جارحانہ عزائم نہیں‌ ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    فہد بھائی بہت شکریہ! توجہ اور محبت کے لئے ممنون ہوں۔
Top