نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ماشاء اللہ نیک کام میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ ایک پیغام تو کہیں بھی داغ دیں ۔

    ماشاء اللہ نیک کام میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ ایک پیغام تو کہیں بھی داغ دیں ۔
  2. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھے
  3. محمداحمد

    زرداری صاحب کی سیاست پر ایک تجزیہ

    اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ وہ چیئرمین شپ کا عہدہ بھی اقربا پروری کی بھٹی میں نہیں جھونکیں گے؟
  4. محمداحمد

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    مغل بھیا ماشاء اللہ خوب جم کے ملاقات کی آپ نے اور خوب جم کے لکھا ہے۔ :) پڑھ کر بہت لطف آیا۔ شاید میں‌ خود بھی ملتا تو اتنا تفصیلی مشاہدہ (معائنہ) نہ کر پاتا۔ :grin: لیکن پھر بھی میں اپنی سی کوشش ضرور کروں گا۔ انشاء اللہ وقت کو جُل دے کر ہم بھی کبھی نہ کبھی شہرِ کراچی کے دوستوں‌ سے...
  5. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ڈاکو کبھی کبھی چھوڑ دیتے ہیں؟ آپ کے کیا حال چال ہیں؟
  6. محمداحمد

    اذن سخن

    محسن بھائی یہ تو بہت ہی اچھی خبر ہے یعنی ہماری محرومیوں کے دن بھی ہوا ہو گئے اور آج کے بعد اہلِ محفل محسن بھائی کی شاعری سے محظوظ ہو سکیں گے ۔ آپ کی ظریفانہ نثر کے تو لوگ یوں بھی اسیر ہیں اور ناچیز بھی آپ کی طرزِ تحریر کا دلدادہ ہے اب مرے پہ سو دُرے :) او ہو میرا مطلب ہے سونے پہ سہاگہ ہم آپ...
  7. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    آنکھ پہ ہاتھ دھرے پھرتے تھے لیکن شہر کے لوگوں نے اُس کی باتیں چھیڑ کے ہم کو لہجے سے پہچان لیا
  8. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    جن کے ہم منتظر رہے اُن کو مل گئے اور ہمسفر شاید احمد فراز
  9. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کسی زبان میں (شاید پنجابی میں) کمند گنے کو کہتے ہیں جس کا ستاروں پر کوئی کام نہیں۔ ایک ہی لفظ مختلف زبانوں میں الگ الگ معنی کیوں دیتا ہے۔
  10. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بہت خوب فرخ بھائی !
  11. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں کہ یہ روشنی نہیں روشنی کا عکس ہے آنکھیں ضروری ہیں یا روشنی؟
  12. محمداحمد

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    میں اپنے بارے میں سوچوں تو خود کو نہ پاؤں یوں مجھ سے مجھ کو چرائے تو کوئی بات بنے میں روٹھ جاؤں گر اس سے تو بے وفا نہ کہے وہ مر کے مجھ کو منائے تو کوئی بات بنے میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے وہ بار بار بتائے تو کوئی بات بنے جیا صاحبہ خوب جم کے شرطیں‌ لگائیں ہیں آپ نے ۔...
  13. محمداحمد

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ--نوید صادق

    نوید صادق صاحب! ماشاء اللہ بہت اچھی غزل ہے تمام اشعار ہی خوب ہیں۔ مجھے خاص طور پر درج بالا اشعار بہت اچھے لگے۔ ناچیز کی جانب سے نذرانہ ء تحسین پیشِ خدمت ہے قبول کیجے۔ مخلص محمد احمد
  14. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    فساد کی جڑ تدارک کیسے ممکن ہے؟
  15. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دریدہ پیرہنوں کا خیال کیا آتا امیرِ شہرکی اپنی ضرورتیں تھی بہت
  16. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    فراز کس کے ستم کا گلہ کریں کس سے کہ بے نیاز ہوئی خلق بھی خدا کی طرح
  17. محمداحمد

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    خوش آمدید فاروقی صاحب
  18. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    سوال گندم ہے؟ جواب چنا ہے؟ اب کیا رہ گیا؟
  19. محمداحمد

    زرداری صاحب کی ذہنی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات

    ہمت بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں زرداری صاحب آج بھی ہم سب کے کان کتر سکتے ہیں۔ اور اپنی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔
  20. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کچھ اب کے ایسے کڑے تھے فراق کے موسم تری ہی بات نہیں ، میں بھی کیا سے کیا نہ ہوا
Top