میں تو سمجھتا تھا کہ آپ پی پی کی محبت میں یہ سب لکھتے ہیں لیکن انشاءاللہ اور ماشاءاللہ سے تو لگتا ہے کہ آپ کو تو نظر ہی کچھ نہیں آتا۔
اگر اتنے ہی دینے والے تھے تو یہ سب اکاؤنٹس بیرونِ ممالک کیوں؟ اب تک کہاں تھے اور اتنی دولت والا تو یوں بھی پاکستان کے لئے بہت کچھ کر سکتا ہے پھر یہ حکومت کی...