نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    وہ جو کہیں بھی جا سکتے ہوں ۔ :) مفتی کا کیا مطلب ہے؟
  2. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کرنہیں‌ سکتی ؟ "جہاں حلوہ وہاں مولویوں کا جلوہ، جہاں دال وہاں مولویوں کی ہڑتال" کیا یہ بات صحیح ہے۔
  3. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    دل بہت مجبور تھا اظہار پر لکھ دیے دو نام اک دیوار پر لیاقت علی عاصم
  4. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
  5. محمداحمد

    مبارکباد امر شہزاد کو جنم دن مبارک ہو۔

    امر بھیا ہماری جانب سے بھی بہت ساری مبارکباد قبول کیجے۔ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے (آمین)
  6. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    چارہ سازوں کی چارہ سازی سے درد بدنام تو نہیں ہوگا ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو مجھ کو آرام تو نہیں ہو گا جون ایلیا
  7. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ سورج نہ ہمارا ماما ہے نا چاچا :grin: صلہء رحمی کسے کہتے ہیں؟
  8. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    اُس نے پوچھا جناب کیسے ہو اس خوشی کا حساب کیسے ہو
  9. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    وارث بھائی تصیح کا شکریہ!
  10. محمداحمد

    عدم غم کا غبار آنکھ میں ایسے سما گیا.......عد م...

    واہ فاروقی صاحب لاجواب غزل پیش کی ہے آپ نے۔ خوش رہیے!
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ضرور مگر ص سے ثابت ؟
  12. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ بیچ میں تقریباً 9 کروڑ میل کی مسافت حائل ہے۔ چاند پہ جا کر انسان کو کیا ملا؟
  13. محمداحمد

    لگتے ہیں سبھی پھول مگر خار ہیں ہم لوگ۔۔۔۔۔

    واہ زہرہ صاحبہ خوب غزل کہی ہے آپ نے داد حاضر ہے۔ خوش رہیئے!
  14. محمداحمد

    کل رات ہمارے ساتھ عجب حادثہ ہوا(آپ بیتی )

    یعنی تم سلامت رہو ہزار برس ہر بس کے ہوں‌ دن پچاس ہزار
  15. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    ذکر اُس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا ہوگیا رقیب آخر جو تھا رازداں اپنا
  16. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نہیں اور بھی پرندے یہ کارنامہ سر انجام دے سکتے ہیں۔ :) ویسے آپ کیا یہ ذمہ داری مرغے کے ذمے لگانا چاہ رہیں ہیں؟
  17. محمداحمد

    مبارکباد زہرا علوی مہارت کے درجے پر۔۔۔ مبارک ہو زہرا صاحبہ!

    تازہ ترین اطلاع ہے کہ: زہرا علوی بھی ماہر ہو گئیں ہیں ہمیں ان کی مہارت پر پہلے بھی شبہ نہیں تھا لیکن اب تو نام کے ساتھ Tag بھی لگ گیا ہے۔ :grin: زہرا صاحبہ ہماری جانب سے بھرپور مبارکباد قبول کیجے۔ :hatoff: دعا ہے اللہ آپ کو تمام شعبہ ہائے زندگی میں کامیابیوں سے سرفراز کرے (آمین)
  18. محمداحمد

    بہت خوب! میری جانب سے بھرپور مبارکباد قبول کیجے اپنی مہارت کی :)

    بہت خوب! میری جانب سے بھرپور مبارکباد قبول کیجے اپنی مہارت کی :)
  19. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    آبلوں سے نم کیا ہے دشت کو اک مسافر کی جسارت دیکھیے معظم سعید
Top