نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ڈنر میں دال وہ بھی سارا دن کے روزے کے بعد!
  2. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    خیال پُلاؤ ہی نہ ہو
  3. محمداحمد

    اذن سخن

    بالکل وارث بھائی اتنی کڑی نگرانی میں شاعری کہاں ہو سکے گی۔ میرا تو خیال ہے کہ ہم سب کو کچھ دنوں کے لیئے بھول جانا چاہیے اور ہمارے بھولتے ہی محسن بھائی کو یاد دلا دینا چاہیے۔ کلام پیش کر کے۔
  4. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بہت شاعرانہ سا نام ہے۔ شاعرانہ نام کون سا ہوتا ہے؟
  5. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ٹھیک ہے پر اپنے وقت پر ہوگی۔
  6. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    یہ تو اقبال نے بتایا ہی نہیں۔ پھر بھی اُن کا اقبال بلند ہے کیوں؟
  7. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    پر میرا تو روزہ ہے
  8. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    رنگ کی مناسبت سے رنگوں کی مناسبت کتنی ضروری ہے۔
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    انشاء اللہ کچھ نہ کچھ بہتری آئے گی۔
  10. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تاکہ درخت طوطے کے پیچھے چھپ سکیں۔ درخت باتیں بھی کرتے ہیں کیا؟
  11. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کم از کم تنکے سے بڑی ہو اگر چور کلین شیو ہو تو؟
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ناز تو مہمان کے اُٹھائے ہی جاتے ہیں بلایا ہوا ہو یا بن بلایا :)
  13. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    وصی شاہ کا :grin1: کہیں وصی شاہ شاعر تو نہیں ہیں؟
  14. محمداحمد

    اک تھکا ماندہ مسافر، وہ صحرا، وہی دھوپ ۔۔۔ عبید الرحمٰن عبید

    بہت شکریہ مغل بھیا، آج کل عبید بھائی کو گوشہ نشینی کچھ زیادہ ہی راس آئی ہوئی ہے۔ اُن کی دو چار غزلیں اور ٹائپ کی ہیں شئر کروں گا محفل میں ۔
  15. محمداحمد

    اک تھکا ماندہ مسافر، وہ صحرا، وہی دھوپ ۔۔۔ عبید الرحمٰن عبید

    وارث بھائی! عبید صاحب شاذ ہی انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں لیکن پھر بھی جب اُن سے ملاقات ہوئی میں اُن سے کہوں گا اور کتاب (اجازت وغیرہ ) کی بھی بات کروں گا۔
  16. محمداحمد

    یہ ریگزار اگر راہگزر کا حصہ ہے ۔۔۔ سلیم شاہد

    بہت شکریہ فرخ صاحب اور وارث صاحب
  17. محمداحمد

    اب کہاں ہیں نگہِ یار پہ مرنے والے ۔۔۔ عزم بہزاد

    farooqi1, محمد وارث, ملائکہ, م۔م۔مغل اور فرخ بھائی میری پسند آپ سب کو بھی پسند آئی یہ میری خوش بختی ہے۔
  18. محمداحمد

    فراز آنسو نہ روک دامنِ زخمِ جگر نہ کھول - فراز

    تُو آئینہ فروش و خریدار کور چشم اس شہر میں فراز دکانِ ہنر نہ کھول بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ بہت شکریہ!
Top