مبارکباد زہرا علوی مہارت کے درجے پر۔۔۔ مبارک ہو زہرا صاحبہ!

محمداحمد

لائبریرین
تازہ ترین اطلاع ہے کہ:

زہرا علوی بھی ماہر ہو گئیں ہیں ہمیں ان کی مہارت پر پہلے بھی شبہ نہیں تھا لیکن اب تو نام کے ساتھ Tag بھی لگ گیا ہے۔ :grin:

زہرا صاحبہ

ہماری جانب سے بھرپور مبارکباد قبول کیجے۔ :hatoff:


دعا ہے اللہ آپ کو تمام شعبہ ہائے زندگی میں کامیابیوں سے سرفراز کرے (آمین)
 

زھرا علوی

محفلین
تازہ ترین اطلاع ہے کہ:

زہرہ علوی بھی ماہر ہو گئیں ہیں ہمیں ان کی مہارت پر پہلے بھی شبہ نہیں تھا لیکن اب تو نام کے ساتھ Tag بھی لگ گیا ہے۔ :grin:

زہرہ صاحبہ

ہماری جانب سے بھرپور مبارکباد قبول کیجے۔ :hatoff:


دعا ہے اللہ آپ کو تمام شعبہ ہائے زندگی میں کامیابیوں سے سرفراز کرے (آمین)


ارے یہ کیا۔۔۔۔۔:eek:
میں نے تو اگلے فروری تک یہ ٹارگٹ رکھا تھا۔۔۔یہ اتنی جلد کیسے پورا ہو گیا۔۔۔:confused:

:) :) :)

بہت شکریہ احمد صاحب مبارک کے لیے اور اتنی ڈھیر دعاؤں کے لیے:):):)
 

سارہ خان

محفلین
مبارک ہو زھرا !!!

creddycongratulationsov3.gif
 

زھرا علوی

محفلین
وا علیکم السلام شگفتہ !

کہیے کیسے مزاج ہیں۔۔۔:)
مبارک کے لیے بہت شکریہ۔۔۔:)

موسم تو آج خاصہ حبس زدہ ہے یہاں۔۔۔:(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس زھراء ، میں ٹھیک ٹھاک ، مزے میں :)

موسم حبس زدہ ۔ ۔ ۔ ھممم ۔ ۔ ۔ یعنی بارش ہونے کو ہے :) بارش کیسے انجوائے کرتی ہیں ؟ پکوڑوں کے ساتھ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یاد آیا زھراء ، میں اپنے بلاگ پر آپ کا نام لکھا تھا پکوڑوں کی ترکیب کے لیے ، آپ کے بلاگ پر لنک نہیں دے پائی تھی ۔ دوبارہ کرتی ہوں ، وہاں دیکھیں ذرا :)
 

زھرا علوی

محفلین
شگفتہ حبس تو ہے مگر بارش کے دور دور امکان نہیں ہیں۔۔۔۔:(

بارش میں بارش کو دیکھ کر ہی انجوائے کرتی ہوں سب سے زیادہ۔۔۔پکوڑوں پر جی تو کرتا ہے مگر بنائے کون:(

ویسے پارش میں موسیقی سننا بھی بہت اچھا لگتا ہے مجھے۔۔۔:)

بلاگ کو دیکھتی ہوں میں۔۔مگر کیا کوئی پکوڑوں کی ترکیب مجھے بتا نا ہو گی۔۔۔۔
 
Top