مبارکباد زہرا علوی مہارت کے درجے پر۔۔۔ مبارک ہو زہرا صاحبہ!

زھرا علوی

محفلین

میں دیکھا ہے بلاگ پر،،،جلد ہی کوئی اچھی سی ترکیب ڈھونڈ کے لکھتی ہوں
اور شگفتہ بارش کا موسم مجھے ہمیشہ بہت خوش کرتا ہے اچانک ایک مثبت تبدیلی کا احساس ہوتا اور میں اچھے اچھے خوشی والے نغمے سنتی ہوں۔۔ہاں سردیوں کی بارش کا اثر الٹ ہوتا ہے۔۔۔۔:)
 
جیا راؤ

یہ اچھا کیا زہرا جی کہ واضح کر دیا ورنہ ہم سمجھے یہاں محفل پر سب غمگین نغمے ہی سنتے ہیں۔ :grin:
 
زھرا علوی

محفلین
ارے تم کیسے یہ سمجھ لیتی۔۔۔یہاں تو پپو کے گانے بھی سنے جاتے ہیں ۔۔۔۔:grin:
بائی دی واے موڈ میں ہوب اگر تو میں بھی سنتی ہوں;)
مثلا اس وقت یہ سن رہی ہو ں

:):):):):):)
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=PirVhveqmi4[/ame]

مگر مجھے تو یہ گانا بھی اداس کر دیتا ہے۔۔۔:(:(:(
 
جیا راؤ

محفلین
ارے تم کیسے یہ سمجھ لیتی۔۔۔یہاں تو پپو کے گانے بھی سنے جاتے ہیں ۔۔۔۔:grin:
بائی دی واے موڈ میں ہوب اگر تو میں بھی سنتی ہوں;)
مثلا اس وقت یہ سن رہی ہو ں

:):):):):):)

مگر مجھے تو یہ گانا بھی اداس کر دیتا ہے۔۔۔:(:(:(

ارے زہرا جی ایسا ہی کچھ ہمارے ساتھ بھی ہے۔۔
وہ کسی ڈرامے کا 'تھیم سونگ' تھا "میں ایسی محبت کرتا ہوں، تم کیسی محبت کرتے ہو" حد سے سوا خوبصورت گانا ہے مگر مجھے تو رونا آ جاتا ہے وہ سن کر پتہ نہیں کیوں:( :(
گانے والے کی آواز میں ہے شاید کچھ۔۔۔۔ :rolleyes:
 
زھرا علوی

محفلین
ہممم یقینا آواز میں ہی درد ہو گا بہت۔۔۔۔
مگر مجھے تو اس گانے کی ہیروئین پہ رشک آتا ہے ۔۔میرا بھی جی چاہتا ہے ایسی ہی پیاری جگہ ہر جھولا جھولیں نہر میں ڈبکیاں لگائیں :):):)
اور کچھ نہیں تو گنے کے کھیتوں سے گنے ہی چرا لیں۔۔۔مگر ہمارا ماحول۔۔۔۔:(

یہاں تو قریبی پارک میں دو دن ریگولر واک کے لیے جاؤ تو تیسرے دن سے "انتظار" کرنے والے "بے چاروں " کو بھی ریگولر ہونا پڑتا ہے۔۔۔:mad:

سو ہم زندگی میں کبھی ان چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو محسوس نا کر پائیں گے یہ سوچ کر ہم بہت اداس ہو جاتے ہیں۔۔۔:(
 
جیا راؤ

محفلین
'انتظار کرنے والے' بہت اچھا کہا زہرا:grin:

ویسے جھولا جھولنے سے یاد آیا ابھی کچھ ماہ پہلے تک ہمیں بارشوں کے موسم میں گھاس کے ہرے سمندر میں ڈلا جھولا جھولنے کے حسین مواقع میسر تھے۔
مواقع تو اب بھی ہیں مگر وہ 'حلقہ یاراں' نہیں۔ :(:(
 
الف عین

لائبریرین
واہ زہرا۔۔۔ بہت مبارک ہو۔۔
نہیں میں دعا ایسی نہیں دیتا۔ بلکہ کہتا ہوں
جیو جب تک جی چاہے!!!
 
زھرا علوی

محفلین
'انتظار کرنے والے' بہت اچھا کہا زہرا:grin:

ویسے جھولا جھولنے سے یاد آیا ابھی کچھ ماہ پہلے تک ہمیں بارشوں کے موسم میں گھاس کے ہرے سمندر میں ڈلا جھولا جھولنے کے حسین مواقع میسر تھے۔
مواقع تو اب بھی ہیں مگر وہ 'حلقہ یاراں' نہیں۔ :(:(

زبردست خوش قسمت ہو بھئی اس خوشی کو محسوس تو کیا۔۔۔۔:):)

مگر ہم۔۔۔۔۔
:(

:(

:(
 
تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو

1190039274_congrats9.jpg
 
Top