ارے ہمت بھائی! ہمت کریں یہ دل لگی تو پہلی بار ہی ہوئی ہے ورنہ ہمیشہ تو دلائل ہی کی سوغات پیش کی جاتی ہے آپ کے حضور۔ پہلی دفعہ کچھ اس طرح سے اظہارِ رائے کا موقع میسر آیا ہے کہ کچھ تفریح بھی ہو گئی۔ :grin: آپ دل چھوٹا نہ کریں ۔ لوگ اگر مذاق بھی کر رہے ہیں تو یہ بہت سنجیدہ مذاق ہے۔ :neutral:
آپ...