• مغل صاحب!

    مجھے کراچی سے لکھنے والوں کے ڈاک کے پتے درکار ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے۔
    لسٹ آپ کے حامی بھرنے کے بعد،
    بھیا نظرِ التفات کا بھی کوئی برا مناتا ہے کیا؟ اخبار میسر آگیا تو ضرور دیکھوں گا۔
    مغل صاحب احوال ملاقات بہت خوب تحریر کیا ہے آپ نے۔ لیکن میں دیگر دھاگوں سے متعلقہ پوسٹس اس دھاگے میں منتقل کرنے سے قاصر ہوں کیونکہ یہ کام صرف موڈریٹر یا منتظمین ہی انجام دے سکتے ہیں۔
    مغل صاحب
    آپ کے تعارف کے باب میں پڑھا کہ آپ نصیر کوٹی صاحب کے شاگرد ہیں۔۔مجھے بہت خوشی ہوئی۔۔ غالبا اگست 99 میں، میں اپنے استاد مرحوم ڈاکٹرمبارک بقاپوری کی کتاب جیون صحرا چھاپ کر کراچی لے گیاتھا اور نصیرکوٹی صاحب کو کتاب پیش کرنے کے لیے ان کے گھر حاضر ہوا تھا۔۔۔ وہاں انھوں نے مجھے اپنی کتاب لذت آزار عنایت کی تھی جو میرے پاس محفوظ ہے۔۔
    اس وقت بھی وہ کمزور تھے اب ان کی طبیعت کیسی ہے۔۔۔۔ اگرملاقات ہو تو میرا سلام کہیے گا۔
    شکریہ
    سلام آپ نے اپنی راے کا اظہار نھیں کیا وہ کیوں؟ براے مہربانی اپنی راے تفصیل سے بتایں شکریہ خدا حفظ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top