• قبلہ و محترم مغل صاحب! گزری ہوئی عید کی مبارکباد قبول فرمائیے۔
    تاخیر پر معذرت کہ انٹرنیٹ اور موقع اب میسر آیا۔
    امید ہے آپ کا دیدار بھی جلد نصیب ہوگا۔ فی الحال میری صحت کے لیے دعا کیجئے
    السلام و علیکم مغل صاحب

    میں نے تجرباتی طور پر blogger.com پر ایک اردو بلاگ سیٹ کیا ہے۔ مہربانی فرما کر ذرا ملاحظہ کر لیں ۔ میں آپکی آراٗ و تنقید کا منتظر رہوں گا۔
    یہ ہے اسکا پتہ: http://lehaf.blogspot.com/
    شکریہ بھائی جان..........یہ پیغام میں سبھی کو بھیج رہا ہوں.......آپ ضرور اس پر طویل مضمون لکھیئے.......
    تمام اہلیانِ اردو محفل کو
    السلام علیکم
    امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
    اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

    اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
    ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
    والسلام

    آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

    1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    چلیے جب تشریف لائیے گا تو اپنی آمد کی اطلاع دیجیے گا، یا پھر مصروفیت نہیں تو میں ابھی آ جاؤں؟
    سلام علیکم
    پیشگی عید مبارک قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    مغل صاحب!

    السلام علیکم!
    ہم لوگ لاہور سے پاکستانی غزل کا انتخاب شائع کر رہے ہیں۔ اس کے لئے آپ اپنی دو غزلیں میل کر دیں۔ بمعہ، ڈاک ایڈریس اور فون نمبر۔ ہو سکے تو اور دوستوں سے بھی کہہ دیں۔
    mnaveedsadiq@gmail.com
    03028479951: 03028479951
    سحر انصاری ، راغب صاحب ، مبین مرزا اور لیاقت علی عاصم کے پتے میں جلد ارسال کردیتا ہوں۔
    رمضان کی وجہ رابطے نہ ہونے کے برابر ہیں۔۔ ویسے کیا فون نمبر سے بھی کام چل جائے گا۔ ؟؟

    میرا پتہ ہے :
    م۔م۔مغل (محمد محمود مغل)
    شاعر ، افسانہ نگار، کالم نگار، مصور ، خطاط
    ’’ آشیانہ ‘‘ ، بی 387، مصطفٰے آباد سابقہ نصرت بھٹو کالونی،
    نزد بلاک ’’ ٹی‘‘، شمالی ناظم آبادٹاؤن کراچی- 74700
    موبائل: 03002553675
    ای میل: mmmughal_3m@yahoo.com

    والسلام
    نہیں سب کے نہیں، کچھ لوگوں کے
    نام کچھ یوں ہیں

    پروفیسر سحر انصاری
    لیاقت علی عاصم
    م م مغل
    راغب مراد آبادی
    مبین مرزا
    باقی پھر دیتا ہوں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top