نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    اور کیا حال ہے سب کا؟
  2. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ رات بھول چکو ، وہ سخن نہ دھراؤ وہ رات خواب ہوئی، وہ سخن فسانہ ہوا
  3. محمداحمد

    زرداری صاحب کی ذہنی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات

    بھائی آج کل ہر چیز ہی زرد ہے چاہے وہ صحافت ہو، سیاست ہو یا آری ہو۔
  4. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    وزن رکھنے اور جگہ گھیرنے کی حد تک تو کوئی بھی فرق نہیں ہے۔:grin: آپ کیا کہتے ہیں؟
  5. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وصال و ہجر میں آنکھیں غبار کرنے کا اب حوصلہ ہی نہی‌ انتظار کرنے کا محبتیں کوئی منزل نہیں کہ سر کرلیں یہ کام تو ہے سمندر کے پار کرنے کا
  6. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  7. محمداحمد

    جب شعر سفر کرجائےگا۔۔۔ وسعت اللہ خان، بی بی سی اردو

    جب شعر سفر کرجائےگا وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ناصر کاظمی، احمد ندیم قاسمی، جون ایلیا، خاطر، قتیل، فارغ، منیر نیازی ، احمد شاہ فراز۔آسمانِ سخن کی یہ ڈار کل پوری طرح بکھرگئی ۔ظفر اقبال اور انور شعور نامی دو بچھڑی کونجیں پر سمیٹے بیٹھی ہیں۔اور اب ہم فرحت عباس شاہ، وصی...
  8. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ابھی ابھی وہ ملا تھا ہزار باتیں کیں ابھی ابھی وہ گیا ہے مگر زمانہ ہوا
  9. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    آصف زرداری کا بس چلے تو وہ صدر کیا گُرو مندر بھی خود بن جایئں۔۔ ! (مذاقاً کہ رہا ہوں برا مت مانیے گا۔۔۔ ) برا ماننا ضروری ہے کیا؟
  10. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  11. محمداحمد

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    فرض کیا اگر کسی پارٹی میں بھی نہیں ہیں‌ تو کیا اس بات کو جواز (حجت ) بناتے ہوئے پیپلز پارٹی کے لئے یہ طرزِ عمل جائز ہو جائے گا۔ پھر یہ لوگ اتنا جمھوریت کا رونا کیوں روتے ہیں اور اس کے باوجود ایک زبان ہوکر زرداری کی ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملاتے ہیں کیا یہ اندھے، گونگے بہرے ہیں‌ کہ کسی بات کو...
  12. محمداحمد

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    یہ بابے اور ہمارے سیاسی لوگ ایک ہی قبیل کے ہیں ان سب کا مقصد عوام کو لوٹنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے اور عوام دونوں کے حق میں یکساں بے وقوف ہے۔ پھرآپ خود ہی بتائیے عقلمند بھوکے کیسے مریں گے۔
  13. محمداحمد

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    زرداری صاحب نے تو جو کہا (کیا) وہ کہا (کیا) کیا پیپلز پارٹی میں ایک بھی صاحبِ کردار (مسلمان) نہیں ہے کہ اس بات پر کسی کو بھی اعتراض نہیں‌ ہے ؟ اگر یہی سب کچھ ہونا تھا تو ق لیگ میں بھی اور کوئی بُرائی نہیں‌ تھی سوائے اس کے وہ مشرف کے خلاف اپنی عقل استعمال کرنے کے اہل نہیں تھے۔ اگر یہ جمہوری...
  14. محمداحمد

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    جو لوگ جانِ جہاں تھے ہوئے فسانہ وہ یقیناً ناقابلِ تلافی نقصان ہے نہ صرف اردو ادب کا بلکہ ہر اس شخص کا جواپنے پہلو میں دردمند دل رکھتا ہے۔ دلوں میں بسنے والے احمد فراز بھی ہم سے بچھڑ گئے۔ زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا تیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے گا دعا ہے اللہ تعالٰٰی احمد فراز کو...
  15. محمداحمد

    تاسف دعا کی اپیل

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت تکلیف دہ خبر ہے بہت افسوس ہوا یقیناً ماں کے جیسا کوئی بھی نہیں ہوسکتا چاہے آپ سے جتنی بھی محبت کرتا ہو۔ دعا ہے اللہ تعالٰی آپ کو اس کڑے وقت میں ہمت و حوصلہ عطا فرمائے اور آپ کی والدہ محترمہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اُن کی کوتاہیوں سے در گزر فرمائے۔...
  16. محمداحمد

    انڈوپاک پارٹیشن سے پہلے اور بعد میں

    ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
  17. محمداحمد

    الفرقان الحق پر پابندی

    ٹھیک کہا عارف صاحب آپ نے! کیا کسی کے علم میں ہے کہ مسلم علماء میں سے کسی نے اس کا جواب دیا ہے یا اس کو کسی حوالے سے رد کیا ہو؟ ویسے اس کام کی حیثیت کوئی بھی نہیں ہے کیونکہ مسلم اسے قابلِ اعتناء سمجھیں گے نہیں اور جو لوگ اسلام کی اصل روح کو جاننا چاہتے ہیں وہ بھی یقیناً اسے کوئی اہمیت نہیں...
  18. محمداحمد

    الفرقان الحق پر پابندی

    ایک سازش : The True Furqan The True Furqan http://www.islam-exposed.org/ ایک ویب سائٹ سے یہ لنک ملا ہے، میری معلومات کے مطابق اس کتاب کے مصنف کا نام "السیفی" ہے اور یہ کرسچنز مشنریز کا ایک خاص گروپ ہے۔ جو مسلمانوں کو کرسچن بنانا چاہتا ہے۔ امریکن حکومت نے اس کتاب سے لا تعلقی ظاہر کی...
  19. محمداحمد

    شعر کا جواب شعر میں

    لاجواب شعر ہے۔
  20. محمداحمد

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    میں نے بھی اپنے نام کا اندراج کر دیا ہے۔
Top