نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    عین سے مغل بھائی یاد آگئے ۔
  2. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    طالبانائزیشن نہ ہو جائے تب تک :beating:
  3. محمداحمد

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    یعنی ہم تو ڈوبیں گے صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے :grin:
  4. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    صحت و بینائی و دیوانگی نے ساتھ دیا تو جواب ضرور دیں گے
  5. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    پتہ نہیں ہم تو کھنچ کر جانے والوں میں سے ہیں۔ ایسا کب تک چلے گا؟
  6. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    جشنِ رسن و دار کا کل آخری دن ہے کل میں‌ نہیں ہوں گا، مری سچائی تو ہوگی سلیم کوثر
  7. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تو میں کنٹراسٹ والی پتنگ اُڑاتا پتنگ کٹ کیوں جاتی ہے؟
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    سب ٹھیک لیکن اُمید کا کیا کیا جائے؟
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ڈاک تو کوئی نہیں آئی آج میرے نام
  10. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    خیریت مطلوب ہے دوستوں کی۔
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    شاید کسی کے پاس رابطہ نمبر ہو جیہ صاحبہ کا
  12. محمداحمد

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    یہ مسئلہ وارد کی ویب پر ہوتا ہے اور یہ جز وقتی ہے ٹھیک ہو جائے گا
  13. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    حیرت ہے کہ معانقہ ن سے کہیں پہلے ہی ہو گیا۔
  16. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    چاند نگر کے شاعر یاد آگئے انشاء جی یہ اور نگر ہے اس بستی کی ریت یہی سب کی اپنی اپنی آنکھیں سب کا اپنا اپنا چاند
  17. محمداحمد

    سیب کا درخت

    7901642&access_key=key-2er5fb60j59dxu1m6zhb&page=
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ٹھیک ہے پھر ہم ن کے حق کو اُس سے بھی اگلے دور کے لئے اُٹھا رکھیں گے حتیٰ کہ ہم اس خود ساختہ فرض سے سبکدوش نہ ہوجائیں۔ :)
  19. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    پرواہ نہ کریں جناب! ہم ہیں‌تو کیا غم ہے۔ نہ ہوں تو آپ تو ہوں‌گے ہی :)
Top