نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ملاقات ضرور کریں گے کسی نہ کسی دن ۔ ہم بھی کہے دیتے ہیں‌ اپنے مغل بھائی سے
  2. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    گرمی نہ دکھائیں ورنہ سارہ پھر لسی کا مشورہ دیں گی۔
  3. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    غضب خدا کا اتنا غصہ آپ کا شمشاد بھائی!
  4. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    کچھ اور ساتھ رہے گا چلو چلیں واپس جہاں ملے تھے اُسی موڑ پر جُدا ہونا
  5. محمداحمد

    سلیم کوثر نظم - سندیسہ - سلیم کوثر

    بہت خوب نظم ہے یہ اور غالباً سلیم کوثر کی ہے۔ شکریہ
  6. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ڈاک ٹکٹ بھیج کر منگوالیں ۔
  7. محمداحمد

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    بھائی کو خوش آمدید آپ کا بھائی
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    خوشاب کا ذکر صحیح وقت پر آیا۔۔۔۔ کیسے ہیں آپ؟
  9. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    اے شخص میں تری جستجو میں بے زار نہیں ہوں تھک گیا ہوں جون ایلیا
  10. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    چناب کی وادی سے یہ کس کی صدا آ رہی ہے؟
  11. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    خوبصورت، اُداس، خوفزدہ وہ بھی ہے بیسویں صدی کی طرح
  12. محمداحمد

    شعر کا جواب شعر میں

    سب اپنے اپنے سلیقے سے منتظر اُس کے کسی کو شکر کسی کو شکایتیں کرنی
  13. محمداحمد

    تاسف میری استانی محترمہ رضائے الہی سے رحلت فرماگئیں

    انا اللہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ دعا ہے اللہ رب العزت اُن سے راضی ہو جائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے (آمین)
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    صحیح بات تو یہ ہے کہ زیادتی ہر چیز کی نقصان دہ ہے۔
  15. محمداحمد

    ا یک نئی کہا نی

    سارہ! بہت ہی اندر تک کاٹ دینے والی کہانی ہے یہ اور یہ بے حسی ہی ہمارا سب سے بڑا المیہ ہے ، جانے ہم سب اتنے بڑے کیوں ہو گئے ہیں کہ ہر شخص ہی اکیلا رہ گیا ہے۔ ہم لوگ اپنے خول سے صرف اس لئے نہیں نکلتے کہ لوگ ہماری توقعات پر پورا نہیں اُترتے لیکن ہم بھی کسی کے کام آسکتے ہیں‌ ہم یہ بات بھول ہی گئے ہیں۔
  16. محمداحمد

    کشور کمار کوئی ہمدم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہا۔۔

    بہت شکریہ فریدی بھائی! آئندہ (آ فریدی کہہ کر ) آپ کو نہیں بُلاؤں گا۔ :grin:
  17. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    خالی خالی سی کیوں ہے ہر اک شے جیسے دنیا نہیں مرا دل ہے
  18. محمداحمد

    کشور کمار کوئی ہمدم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہا۔۔

    احمد کمال آفریدی صاحب بہت عمدہ ذوق ہے آپ کا، لیکن سارے گانے میری پسند کے ہی لگ رہے ہیں ، بھئی محفل میں شوخ گانے سننے والے احباب بھی ہیں۔ کچھ اُن کا بھی خیال کیجے۔
  19. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    چلئے دیر سے سہی آئے تو نا!
Top