بانو قدسیہ اور عمیرہ احمد میں ایک قدرِ مشترک ہے اور وہ یہ کہ یہ دونوں میری پسندیدہ رائیٹرز ہیں۔ رہی بات ان دونوں کے مابین موازنہ کی تو اس کی ضرورت نہیں ہے۔ بانو اور عمیرہ کی جہات الگ الگ ہیں اُن کا موازنہ ایسا ہی ہے جیسے ہم کہیں کہ ایم ایس ورڈ اچھا ہے یہ ایم ایس ایکسیل ۔ شاید آپ میں سے کچھ لوگ...