نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    جلدی اگر آگئے ہوتے شمشاد بھائی تو یہ سب کچھ نہ ہوتا
  2. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ثابت ہوا کہ کوئی اور نہیں آئے گا اور "ث" کو مجھے ہی بھگتانا پڑے گا۔
  3. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    پہلے سے کوئی موضوعِ سخن چل رہا ہے یا کوئی بھی بات کی جاسکتی ہے۔
  4. محمداحمد

    تعارف عزت مآب جناب حضرت محمد صابر دامت برکاتہم عالیہ آف گوجرانوالہ شریف

    ویسے مذاق برطرف ہم تہہِ دل سے صابر صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اُمید ہے صابر صاحب کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا۔
  5. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    زہے نصیب کہ جیہ صاحبہ بزم میں آئی ہیں۔
  6. محمداحمد

    تعارف عزت مآب جناب حضرت محمد صابر دامت برکاتہم عالیہ آف گوجرانوالہ شریف

    مغل بھائی سمجھداری کا ثبوت دیا ہے آپ نے ایک دفعہ پھر، اور صدقہ جاریہ بھی کے دوست آپ کے پیغام سے کاپی پیسٹ کرلیں گے اور تمام احباب کو خوش آمدید کہنے کا کام باآسانی نمٹ جائے گا :grin:
  7. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وعلیکم السلام جیہ صاحبہ اُمید ہے حتی الامکان خیریت ہوگی ۔ ماشاءاللہ آج بہت خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر، تمام احباب آپ کے لئے فکر مند تھے۔
  8. محمداحمد

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    واہ بھائی شمشاد بھائی ! کیا کہنے حضور بہت ہی مزیدار اور باتصویر کہانی ہے۔ دل خوش ہو گیا۔
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ڈیجیٹل قسم کے بہلاوے نہ دیں آپ ہمیں !
  10. محمداحمد

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    فہد بھائی ہماری جانب سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کیجے۔ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے (آمین)
  11. محمداحمد

    تعارف عزت مآب جناب حضرت محمد صابر دامت برکاتہم عالیہ آف گوجرانوالہ شریف

    اچھا ہوتا اگر سب دوستوں کے تعارف کی الگ الگ لڑی کھول دی جاتی۔
  12. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    کبھی پا کے تجھ کو کھونا، کبھی کھو کے تجھ کو پانا یہ نظر نظر کے رشتے ترے میرے درمیاں ہیں میرے ساتھ چلنے والے تجھے کیا ملا سفر میں وہی دکھ بھری زمیں ہے، وہی غم کا آسماں ہے
  13. محمداحمد

    سلمان بے تاثیر

    اچھا اچھا! یہ آپ کی خوش بختی ہے کہ آپ مدینے میں مقیم ہیں اور ہماری خوش بختی یہ ہے کہ ہم آپ سے ہمکلام ہیں۔ آپ کی بات پڑھ کر تعجب ہوا تھا اس لیے لکھ دیا۔ ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے ہاں ایک خاص طبقہ ہے جو اس قسم کی ظاہری باتوں میں بے حد غلو سے کام لیتا ہے۔ اللہ آپ کو اور ہمیں اُس دین پر...
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    خالی باتیں باتیں ہو رہی ہیں ارے بھائی برقی گھوڑوں‌ پر حلوے کی ترسیل کس طرح ہوگی۔
  15. محمداحمد

    سلمان بے تاثیر

    بھائی میرے دعا اللہ سے مانگیے مدینے سے دعا مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟
  16. محمداحمد

    سلمان بے تاثیر

    آپ نے یہ نہیں لکھا کہ اُنہیں کس نے مانا ہے؟
  17. محمداحمد

    سلمان بے تاثیر

    نامی گرامی تو ڈکیت بھی ہوتے ہیں۔
  18. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    او ۔ گرا ریگولیٹری اتھارٹی کو ریگولرائز کون کرے گا؟
  19. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    لڈو ہی کا مقام ہے الف ب کے حساب سے :)
Top