لگتا ہے اس سلسلے سے کسی کو دلچسپی نہیں ہے یا شاید
مشکلیں ایسی پڑتی ہیں جو آسان ہی نہیںہوتی ہیں۔ بہرحال
اوپر دیا ہوا شعر تو تھا سلیم کوثر کا ۔
اب بادل نخواستہ ایک اور شعر لکھ دیتا ہوں۔
اور تو کوئی بس نہ چلے گا ہجر کے درد کے ماروں کا
شام کا ہونا دوبھر کردیں رستہ روک ستاروں کا...