نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ٹھیک ہیں تو پھر اللہ کا شکر ہے !
  2. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے ۔ ویسے کیا حال ہیں ہمارے سعود بھائی کے؟
  3. محمداحمد

    قاصر غزل ۔ یوں تو صدائے زخم بہت دور تک گئی۔ غلام محمد قاصر

    غزل یوں تو صدائے زخم بہت دور تک گئی اک چارہ گر کے شہر میں جا کر بھٹک گئی خوشبو گرفتِ عکس میں لایا اور اُس کے بعد میں دیکھتا رہا تری تصویر تھک گئی گُل کو برہنہ دیکھ کر جھونکا نسیم کا جگنو بجھا رہا تھا کہ تتلی چمک گئی میں نے پڑھا تھا چاند کو انجیل کی طرح اور چاندنی صلیب پر آکر لٹک...
  4. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ٹھیک کہا شاید جبھی معانقہ ہو گیا۔
  5. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    تعریف کے لائق ہے فاروقی بھائی!
  6. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    بھائی مجھے تو علوی نستعلیق میں لکھنے میں بہت ہی مزہ آرہا ہے۔ دل چاہ رہا ہے کہ بس لکھے جاؤں موضوع کوئی بھی ہو۔
  7. محمداحمد

    فراز غزل - نظر بجھی تو کرشمے بھی روز و شب کے گئے ( احمد فراز)

    بہت ہی خوب انتخاب ہے بھائی خوش رہیے!
  8. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    افق افق پہ زمانوں کی دھند سے اُبھرے طیور، نغمے، ندی، تتلیاں ، گلاب کے پھول مجید امجد
  9. محمداحمد

    فراز جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو - فراز

    وہ وقت نہ آئے کہ دلِ زار بھی سوچے اس شہر میں تنہا کوئی ہم سا ہے کہ تم ہو واہ مغل بھائی، احمد فراز کا کلام اور انتخاب آپ کا۔ ہم تو لاجواب ہی ہو گئے۔ :)
  10. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    عمرِ جاوید کی دعا کرتے فیض اتنے وہ کب ہمارے تھے
  11. محمداحمد

    غزل ۔ اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں ۔ اختر شمار

    زینب, محمد وارث, ملائکہ انتخاب کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ!
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    یہ کیا باتیں ہو رہی ہیں؟
  13. محمداحمد

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    محترم امجد حسین علوی صاحب، بہت ہی خوشی محسوس ہورہی ہے مجھے علوی نستعلیق میں لکھتے ہوئے اردو کے پروانوں کے لئے آپ نے جو شمع روشن کی ہے اُس کی تابناکی دیدنی ہے۔ آج یونیکوڈ میں علوی نستعلیق رسم الخط لکھتے ہوئے دل بے حد مسرور ہے لیکن الفاظ بامشکل ہی سرشاریِ دل کو بیان کرپاتے ہیں۔ علوی...
  14. محمداحمد

    نصیر الدین نصیر میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی - نصیر الدین نصیر

    مجھے یہ غزل بہت پسند ہے لیکن اس سے پہلے جب میں نے اسے پڑھا تھا تو کسی ستم ظریف نے قتیل شفائی کی جگہ اپنا نام (نصیر) لکھ دیا تھا ۔ نہ جانے لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں۔
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    جاوید سے جبار تک کا کیا حال ہے۔ کیا وہ اس الف ب کے سفر میں ہمسفر ثابت ہو سکیں‌گے۔
  16. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  17. محمداحمد

    چاے

    نہیں عزیز بھائی چائے کے بغیر تو ہمارا بھی گزارا نہیں ہے۔ میں اگر آپ کی جگہ ہوتا تو ڈاکٹر بدل لیتا۔ آپ کو بھی یہی مشورہ ہے :grin: ہاں البتہ ایک دفعہ میں نے ازخود (بیماری میں ) چائے چھوڑ دی تھی، دانستہ نہیں، بس کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا اور چائے بھی اسی لسٹ میں آگئی تھی لیکن اُس کے بعد پھر...
  18. محمداحمد

    برِّصغیر ہندوپاک 1800 کے اوراقِ گم گشتہ سے

    بہت ہی عمدہ sharing ہے مغل بھیا! خوش رہیے!
  19. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    یہ آئینے جو تمھیں کم پسند کرتے ہیں انہیں خبر ہے تمھیں ہم پسند کرتے ہیں
  20. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    در تو ہمیشہ ہی وا ہوتا ہے، یہ "ہ" یقیناً مغل بھائی نے بے دھیانی میں داغ دی ہے ۔ :grin:
Top