نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں ۔ اختر شمار

    غزل اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں مطمئن ایسا ہے وہ جیسے کہ ہوا کچھ بھی نہیں اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیں اُس کو کھو کر تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں کل بچھڑنا ہے تو پھر عہدِ وفا سوچ کے باندھ ابھی آغازِ محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشہ نہ...
  2. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ کے تجھے بھول جائیں‌ ہم
  3. محمداحمد

    کچھ اور تصاویر

    بہت عمدہ sharing ہے شمشاد بھائی ۔ پر لطف تصاویر ہیں سب کی سب!
  4. محمداحمد

    کچھ اور تصاویر

    بہت عمدہ sharing ہے شمشاد بھائی ۔ پر لطف تصاویر ہیں سب کی سب!
  5. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    غزل نہیں پیش کیجے گا محترم؟ آنگن میں‌ گھنے پیڑ کے نیچے تری یادیں‌ میلہ سا لگا دیتی ہیں اچھا نہیں کرتیں
  6. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    دل سےملتی تو ہے اک راہ کہیں سے آکر سوچتا ہوں یہ تیری راہ گزر ہے کہ نہیں
  7. محمداحمد

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    ہاشمی صاحب! بہت خوشی ہوئی آپ کو اردو محفل میں‌ دیکھکر ہم بھی تہہِ دل سے آپ کا خیرمقدم کرتے ہیں اور آپ کو محفل میں‌ خوش آمدید کہتے ہیں۔ یقیناً یہاں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ مخلص محمد احمد
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    خیر ہے نہ بھئی اس قدر حیرت کیوں؟
  9. محمداحمد

    تعارف سلام

    اردو محفل میں خوش آمدید
  10. محمداحمد

    مبارکباد ماہر ہو ہی گئے طالوت بھائی بھی..........

    مبارک ہو طالوت بھائی سدا خوش رہیے!
  11. محمداحمد

    ایسا بھی ہوتا ہے

    بہت خوب! یعنی پلٹ کر جھپٹنا اور جھپٹ کر چھین لینا :grin:
  12. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    ملا تو حادثہ کچھ ایسا دلخراش ہوا وہ ٹوٹ ٹوٹ کے بکھرا میں پاش پاش ہوا
  13. محمداحمد

    اسے کیا کہیں گے

    اسے ظلم کہیں گے ۔ :)
  14. محمداحمد

    غزل - ترے شہر میں یہ کمال ھونا تھا ھو گیا (احمد فرید)

    بہت خوب! ایک عرض یہ ہے کہ غزل کے اشعار کے درمیان ایک سطر چھوڑ دیا کیجے۔ پڑھنے میں کچھ سہولت ہوجاتی ہے۔
  15. محمداحمد

    حبیب جالب نظم۔ حبیب جالب ۔ضابطہ

    قربان جاؤں اس کھری نظم پر! بہت ہی عمدہ انتخاب ہے جناب ۔ خوش رہیے!
  16. محمداحمد

    حبیب جالب غزل۔۔ جبیب جالب۔۔اس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے

    ہر صبح میری صبح پہ روتی رہی شبنم ہر رات میری رات پہ ہنستے رہے تارے حبیب جالب کے کلام سے بہت ہی خوب انتخاب پیش کیا ہے آپ نے۔ خوش رہیے!
  17. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    چلیے ہم پوچھ لیتے ہیں؟ پوری رات آپ کیا کر رہے تھے؟
  18. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تو پھر کہاں ہے آپ کا سوال؟
  19. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    جیسے سب لکھتے رہتے ہیں‌ مصرعے، نغمے ، گیت ایسے لکھ لکھ کر انبار لگا سکتا تھا میں افتخار عارف
  20. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    بھائی وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔
Top