فگار پاؤں مرے، اشک نا رسا میرے
کہیں تو مل مجھے اے گمشدہ خدا میرے
میں شمع کشتہ بھی تھا، صبح کی نوید بھی تھا
شکست میں کوئی انداز دیکھتا میرے
وہ درد دل میں ملا، سوزِ جسم و جاں میں ملا
کہاں کہاں اُسے ڈھونڈا جو ساتھ تھا میرے
مصطفٰی زیدی
میرا خیال ہے کہ "پسندیدہ کلام" اور "آپ کی شاعری" میں ذیلی فورم بنانے کے بجائے ٹیگز (شاید لاحقوں سے آپ کی مراد بھی ٹیگز ہی ہیں ) کو بہتر طریقے سے استعمال کیا جائے تاکہ "مکس پلیٹ" کا لطف بھی رہے اور اگر کوئی کسی مخصوص شاعر کو پڑھنا چاہے تو ٹیگز کی مدد سے باآسانی تلاش کر لے۔ ہاں اساتذہ اور کلاسیکل...
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ