نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شاعر کا نام بتائیے

    جب تک خورشید صاحب جواب دیتے ہیں، ایک شعر ہم پوچھ لیتے ہیں۔ بتائیے کہ یہ شعر کس کا ہے؟ شکستہ پائی ارادوں‌ کی پیش و پس میں نہیں دل اُس کی چاہ میں گم ہے جو میرے بس میں‌ نہیں زیادہ مشکل نہیں ہے :grin:
  2. محمداحمد

    شاعر کا نام بتائیے

    نہیں تو پھر کس کا ہے؟
  3. محمداحمد

    شکیب جلالی غزل- مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ھوئے بھی دیکھ - شکیب جلالی

    بھائی بہت شکریہ کہ آپ اس بہتات سے عمدہ کلام پیش کررہے ہیں۔ لیکن آپ سے گذارش ہے کہ "پسندیدہ کلام" میں پوسٹنگ کی ہدایات بھی ضرور پڑھیے اور کم از کم عنوان میں مطلع کا پہلا مصرع ضرور تحریر کیجے۔ مثال کے لئے آپ کی پیش کردہ غزل کو ہی لے لیتے ہیں۔ غزل ۔ مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ھوئے بھی دیکھ...
  4. محمداحمد

    غزل ۔ اُس سمت چلے ہو تو بس اتنا اُسے کہنا ۔ سرور مجاز

    غزل اُس سمت چلے ہو تو بس اتنا اُسے کہنا اب کوئی نہیں حرفِ تمنا اُسے کہنا اُس نے ہی کہا تھا تو یقیں میں نے کیا تھا اُمید پہ قائم ہے یہ دُنیا اُسے کہنا دُنیا تو کسی حال میں جینے نہیں دیتی چاہت نہیں ہوتی کبھی رسوا اُسے کہنا زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں دریا ہی بدل لیتے ہیں رستہ...
  5. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی غزل ۔ وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھے ۔ احمد ندیم قاسمی

    غزل وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھے آنکھ کھولی تو ابھی عرصہء ظلمات میں تھے صرف آفات نہ تھیں ذاتِ الٰہی کا ثبوت پھول بھی دشت میں تھے، حشر بھی جذبات میں تھے نہ یہ تقدیر کا لکھا تھا نہ منشائے خدا حادثے مجھ پہ جو گزرے مرے حالات میں تھے میں نے کی حدِ نظر پار تو یہ راز کھلا...
  6. محمداحمد

    تعارف پھر اس کے بعد،،،،،،،،،،،،،،؟؟؟

    خوش آمدید آر ۔ کے بنگش صاحب، ہم آپ کے اعلٰی ذوق کے نمونے "پسندیدہ کلام" میں دیکھ چکے ہیں۔ اُمید ہے آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ شمعِِ شاعری کے پروانے یہاں کم نہیں ہیں امید ہے محفل آپ کے اعلٰی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی۔ خوش رہیے!
  7. محمداحمد

    غزل ۔ حادثہ حادثہ نہیں ہوتا ۔ شمیم احمد

    الف عین, سخنور, فاتح صاحبان انتخاب کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ!
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    لعنت بھیجیے مشاعرے پر جو ہمارے سعود بھیا کو اس قدر پریشان کیے دے رہا ہے۔ ہم یہیں کہہ سن لیں گے۔
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    فارغ ہو کر سوچیے گا۔
  10. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نہیں ورنہ چکور کے لئے چاند کی کشش ختم ہو جائے گی۔ کششِ ثقل نہ ہوتی تو؟
  11. محمداحمد

    غزل ۔ تمھاری یاد سے ہٹ کر تو جی نہیں سکتے ۔ شمیم احمد

    غزل تمھاری یاد سے ہٹ کر تو جی نہیں سکتے ہم اپنی ذات سے کٹ کر تو جی نہیں سکتے کسی بھی طور سے سر کو اُٹھائے رکھنا ہے کہ اپنے سائے سے گھٹ کر تو جی نہیں سکتے جلا کہ کشتیاں رہ میں تمھاری آئے ہیں تمھاری رہ سے پلٹ کر تو جی نہیں سکتے ہمیں بھی اب سرِ تسلیم خم تو کرنا ہے ہزار خانوں میں بٹ کر تو جی...
  12. محمداحمد

    غزل ۔ حادثہ حادثہ نہیں ہوتا ۔ شمیم احمد

    غزل حادثہ حادثہ نہیں ہوتا جب تلک واقعہ نہیں ہوتا بس ذرا وقت پھیل جاتا ہہے فاصلہ، فاصلہ نہیں ہوتا عاشقی بے سبب نہیں ہوتی عشق بے ضابطہ نہیں ہوتا راستے بھی اُداس پھرتے ہیں جب کبھی قافلہ نہیں ہوتا بات بین السطور ہوتی ہے زیست میں حاشیہ نہیں ہوتا اُس جگہ بھی خدا ہی ہوتا ہے جس...
  13. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ذکر ہی مقصود ہے نہ دل پر کیوں لیتی ہیں آپ؟
  14. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی غزل ۔ روز، اک نیا سورج ہے تری عطاؤں میں ۔۔۔ احمد ندیم قاسمی

    غزل روز، اک نیا سورج ہے تری عطاؤں میں اعتماد بڑھتا ہے صبح کی فضاؤں میں شاید ان دیاروں میں خوش دلی بھی دولت ہے ہم تو مسکراتے ہی گھر گئے گداؤں میں بھائیوں کے جمگھٹ میں، بے ردا ہوئیں بہنیں اور سر نہیں چھپتے ماؤں کی دعاؤں میں بارشیں تو یاروں نے کب کی بیچ ڈالی ہیں اب تو صرف غیرت کی...
  15. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ہاں حقیقت تو یہی ہے اور گمان تو پھر گمان ہے۔ کیا کہا جا سکتا ہے۔ اگرایک لائن میں اس کا حل لکھا جا سکے تو وہ کیا ہو سکتا ہے؟
  16. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ مجھے خبر تھی میرے بعد وہ بکھر جاتا ۔ از سلیم کوثر

    بہت عمدہ غزل ہے اور سلیم کوثر کے خاص رنگ میں رنگی محسوس ہوتی ہے ۔ شکریہ بنگش صاحب! خوش رہیے!
  17. محمداحمد

    غزل۔ کیا کیا خضرِ راہ میسر نہیں آئے۔ حاصل مراد آبادی

    واہ واہ واہ کیا اعلٰی غزل ہے۔ شعر شعر گوہرِ معنی ،یعنی سیپ سیپ موتی۔ بہت خوب! اور بہت شکریہ فرحت کیانی!
Top