نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شاعر کا نام بتائیے

    تم سرِ راہِ وفا دیکھتے رہ جاؤ گے اور وہ بامِ رفاقت سے اُتر جائے گا
  2. محمداحمد

    شاعر کا نام بتائیے

    گنگناتا جارہا تھا اک فقیر دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیر تک یہ شعر میرا خیال ہے کہ نواز دیوبندی کا ہے ۔
  3. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کچھ کچھ کیا کچھ ؟
  4. محمداحمد

    شاعر کا نام بتائیے

    اس سلسلے میں ہم کوئی بھی ایک شعر لکھیں گے اور اگلا آنے والا اس شعر کے شاعر کا نام بتائے گا۔ ہر شعرزیادہ سے زیادہ تین روز تک "سوالی" رہ سکتا ہے۔ تین روز بعد نیا شعر(سوال ) بھیجا جا سکتا ہے. تاہم بعد میں بھی رہ جانے والے اشعار پر بات ہو سکتی ہے۔ اس طرح یہ سلسلہ جمود کا شکار نہیں ہوگا۔ (کیا...
  5. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ایک آنکھ بھی بند کرنی پڑے گی پھر ایک آنکھ بند کرکے ہی نشانہ کیوں لگایا جاتا ہے؟
  6. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ذاتِ باری تعالٰی سب کی سنتی ہے پر ہمارے ہی اعمال رکاوٹ بن جاتے ہیں۔
  7. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    دعا کی درخواست آپ سے بھی ہے۔
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    حمد کا سزاوار واقعی وہی ہے ۔ آپ کیسی ہیں جیہ صاحبہ؟
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    جو سب کا پروردگار ہے اور بے حد مہربان ہے۔
  10. محمداحمد

    جالا بُنا گیا تھا پتا ہی نہیں چلا - پرویز اختر

    مغل بھائی پرویز اختر صاحب ہم میں نہیں رہے ہیں اب اُن کا کلام ہی اُن سے ملاقات کا سبب ہو سکتا ہے۔
  11. محمداحمد

    مبارکباد ہمیں پھر مبارک دیجیئے

    آپ کو جب بھی مبارکباد دیتا ہوں کچھ نہ کچھ ہو جاتا ہے۔ لیکن پھر آپ کا مطالبہ سامنے آجاتا ہے "ہمیں پھرمبارکباد دیجے" آج تو انشاءاللہ ہو ہی جائے گی۔ تو جناب فاروقی صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے (آمین)
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    پانچ سال ٹھیک رہیں گے :)
  13. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    وہ کسی نے واپس ٹریک کر لیا۔ کیا ٹریکنگ سے گمشدہ موبائل مل جاتے ہیں؟
  14. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نہیں یہ بھرکم ہے حکومت انگریزی کیوں‌نہیں چھوڑتی؟
  15. محمداحمد

    جالا بُنا گیا تھا پتا ہی نہیں چلا - پرویز اختر

    بہت ہی عمدہ غزل ہے اور یہ ردیف ایسا لگتا ہے کہ ہمارے ہی حالِ دل کی کہانی ہے۔
  16. محمداحمد

    عدیم ہاشمی راحت جاں سے تو یہ دل کا وبال اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدیم ہاشمی

    چھوڑیئے اتنی دلیلوں کی ضرورت کیا ہے ہم ہی گاہک ہیں برے آپ کا مال اچھا ہے بہت خوب
  17. محمداحمد

    دراصل معرکہ تو وہی ہے جو سر نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نصیر کوٹی

    ناکامیوں سے عزم نکھرتا ہے اور بھی دراصل معرکہ تو وہی ہے جو سر نہ ہو منزل کی جستجو میں نکلنا فضول ہے جب تک جنونِ شوق، شریکِ سفر نہ ہو یہ انتہائے غم ہے مسرّت کی ابتدا ممکن نہیں کہ شب کا مقدر سحر نہ ہو مجھ کو اٹھا کے آپ پشیماں نہ ہوں‌کہیں وہ بزم کیا کہ جس میں کوئی دیدہ ور نہ ہو مغل...
  18. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ وہ آم میں ہوتی ہے ۔ زیر، زبر، پیش میں سے کون سا پیش پیش ہے؟
  19. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ہاں تو میں وعلیکم السلام کہے دیتا ہوں۔
  20. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    نصیحت کو گرہ سے باندھ لیا ہے۔
Top