نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محفل کی شہریت اور شہرت

    محسن بھائی یوں ہی تجربہ کر رہا تھا۔ آپ کی شہرت کچھ بہتر ہو گئی ہے ۔ اُمید ہے آپ خیال نہیں کریں‌ گے۔ :grin:
  2. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  3. محمداحمد

    سید انور جاوید ہاشمی کی ایک غزل

    اک شکایت کا دفتر کھلا رہ گیا اک ندامت نے کھلنے نہیں دی زباں واہ واہ مغل بھیا ! کیا عمدہ غزل پیش کی ہے۔ بہت خوب اور بے حد بھرپور!
  4. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    دکھ ہی ایسا تھا کہ رویا ترا محسن ورنہ غم چھپا کر اُسے ہنستے ہوئے اکثر دیکھا
  5. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم کہیں ایسا نہ ہو دامن جلالو ! لیاقت علی عاصم

    اکیلے پن سے خوف آتا ہے مجھ کو کہاں ہو اے میرے خوابو خیالو میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک ہے یہ غزل! :great:
  6. محمداحمد

    ہم تم ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ مسعود ملک

    بہت خوب غزل ہے اور بہت ہی اچھا گایا ہے اسے موصوف گلوکار نے۔ اور یہ واقعی Ptv کا تحفہ ہے ۔
  7. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    جن کے چہرے ہوں چاند کی صورت اُن کے دل میں بھی داغ ہوتے ہیں
  8. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    کونسا کس کا ہے؟ اور ؟ ایک مصرعہ تو اقبال کا معلوم ہوتا ہے۔
  9. محمداحمد

    ہم میں رنجش تھی وہ حیران سا کیوں لگتا تھا - پرویز اختر

    فرخ بھائی quotation ہماری اور شکریہ مغل بھائی کا :confused:
  10. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ یادِ ماضی عذاب ہے۔ کیا کہتے ہیں‌آپ؟
  11. محمداحمد

    مبارکباد نوید صادق صاحب کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش مبارک

    نوید صادق صاحب! یہ لڑی میں نے (عجلت میں ) دیکھی تو تھی پراس کے بعد سے اب تک نہ جانے کیوں نظر سے اوجھل رہی۔ بہر کیف! ہماری جانب سے بھی بہت مبارکباد قبول کیجے۔ اللہ آپ کے لاڈلے کو صحت و سلامتی عطا فرمائے (آمین)
  12. محمداحمد

    تلاشِ گمشدہ !!

    میری جانب تو ہو نہیں سکتا ابھی جیا صاحبہ کی غزل نہیں دیکھی ہے میں نے؟ :grin:
  13. محمداحمد

    تعارف خوش آمدید - غالب ایاز

    غالب صاحب! خیر مقدم تو یہاں سب کا ہی بہت عمدہ ہوتا ہے اور رہی بات مایوسی کی تو جناب مایوسی تو یوں بھی کفر ہے۔ بس آپ اپنا تعارف پیش کیجے۔ اور کچھ کلام بھی سنایئے۔
  14. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بھولا بھالا یا دیکھا بھالا؟
  15. محمداحمد

    غزل - تیری رحمت اتھاہ! یا اللہ - غالب ایاز

    farooqi1, جیا راؤ, جیہ, سخنور, محمد وارث, م۔م۔مغل بہت شکریہ آپ تمام احباب کا
  16. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اتنی وسیع بصارت کہاں سے لاؤں۔ ویسے شاید mini سورج گرہن جیسا لگے گا۔ سورج کی روشنی زرد کیوں ہوتی ہے؟
  17. محمداحمد

    تلاشِ گمشدہ !!

    یہ تو سن کر ہی پتہ چلے گا۔ ویسے اغلب گمان یہ ہے کہ۔۔۔۔ :blush: لیکن خیر گمان "بدگمانی" تک نہ پہنچ جائے۔:)
  18. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    لوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے۔ کیا زُبانِ خلق کو نقارہء خدا سمجھا جائے؟
  19. محمداحمد

    شور قدموں کا پہنچ جاتا ہے دروازے تک - پرویز اختر

    یوں بھی ہوتا ہے کہ جب لمبے سفر پر نکلوں ہر قدم پر کوئی سمجھاتا ہے دروازے تک کھٹکھٹائے کوئی دروازہ اگر رات گئے میرا دل صحن سے گھبراتا ہے دروازے تک جانی پہچانی سی دستک میں کشش ہے کتنی آدمی کھنچتا چلا آتا ہے دروازے تک واہ! بہت خوب
  20. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اس کا ترجمہ تو چچا کی بھتیجی ہی بتائیں گی۔ اچھا ترجمہ کیسا ہونا چاہیے؟
Top