نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میری اصلاح کیجئے !!

    ہم انتظار کریں گے ترا قیامت تک خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے :grin: پابندی ہٹنے تک چھوٹے فونٹ سائز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ :hatoff:
  2. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ ہم قمری توانائی استعمال نہیں کرتے کیا چاند رومان کی علامتوں میں سے ہے ؟
  3. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  4. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    فوراً تو کبھی کبھی سوجھتا ہے۔
  5. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    دیکھنا دہلیز پر ہوگی بہار زرد پتّوں سے یہ آنگن بھر چکا لیاقت علی عاصم
  6. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  7. محمداحمد

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ویسے یہاں ایسے ایسے لوگ بدنام ہیں کہ "بدنام" ہونے کو جی چاہتا ہے۔
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    دھیان نہیں رہا۔ آپ نے کہا تو یاد آیا
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    حوش (ہوش) میں آیا تو پتہ چلا ہے کہ یہ الف ب والی لڑی ہے ورنہ تو ہم اسے بھی "گندم اور چنا" ہی سمجھ بیٹھے تھے۔ بلکہ ہم نے تو سوال بھی داغ دیا :grin:
  10. محمداحمد

    غزل - ہے وہی مزاجِ صحرا، وہی ریت جل رہی ہے - عبید الرحمٰن عبید

    م۔م۔ مغل اور فرحت کیانی انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ !
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    کیونکہ پکوڑے انسان کی ضرورت ہیں :grin: انسان کی ضرورتیں‌ لا محدود ہیں کیا؟
  12. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    خوبصورتی خوبصورت دل والوں کی ادراکی صلاحیت ہے۔ روشنی نہ ہو تو کون خوبصورت ہے؟
  13. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جیسے جسم سے جان! جان ہے تو جہان ہے۔ کیوں؟
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    جانے یہ ثمرین کون ہے جس کے خیالوں میں شمشاد بھائی "ٹ" کو بھی بھول گئے :)
  15. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  16. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    تب تو نئی بات کا کوئی اعتبار نہیں ہونا چاہیے۔
  17. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    بات تو یہ بھی ٹھیک ہے۔
  18. محمداحمد

    میری اصلاح کیجئے !!

    مغل بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہے میں سمجھتا ہوں کہ آپ وارث بھائی کی رائے کے اریب قریب ہی ہیں اور آپ کی فہم وفراست اور سلجھی ہوئی فطرت سے کسی کو انکار نہیں ہے۔ ہم یہ سند اتنی آسانی سے دینے والے نہیں تھے :grin: لیکن آپ نے نوک جھونک پر ہی پابندی لگا دی تو کیا کیا جائے ۔ :(
  19. محمداحمد

    غزل - تیری رحمت اتھاہ! یا اللہ - غالب ایاز

    مغل بھائی غالب ایاز سے آج تک میری بھی ملاقات نہیں ہوئی کہ غالب صاحب نئی دہلی ، بھارت میں مقیم ہیں اور ہم کراچی والوں سے بھی بامشکل ہی مل پاتے ہیں۔ :grin:
Top