سعود بھائی!
اگر ایسا ہوا تو ہمارے نقصان کی تو تلافی ممکن ہی نہیں ہے۔ کہ ہمیں کیا کیا / کیسے کیسے اعلٰی و ارفع شعراء، ادباء اور باذوق حضرات اور ساتھ ساتھ اتنے سارے عزیز دوستوں سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ ہم تو یوں بھی ہاتھ دھونے کے چور ہیں۔
پچھلے دنوں کچھ مصروفیات زیادہ رہیں سو باقائدہ نہیں...