الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

میاں اب کیا کریں مغل بھیا، عندلیب اپیا، شمشاد بھائی تو گم ہیں ہی ساتھ ہی نئے احباب کا بھی اتہ پتہ نہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ٹھیک ہے بے سوچے سمجھے لکھ دیجے۔

لیکن پھر بھی خیال رہے کہ

خیال و خاطرِ احباب چاہیے ہر دم
انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top