نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہدیہء نعت بحضورِ سرور کائنات (صلی اللہ علیہ وسلم) از محمد احمد

    فرخ بھائی اللہ کی دین ہے ورنہ من آنم کہ من دانم۔ بہت نوازش ہے مالک کی اُس نے مجھے بڑی آرز کے بعد یہ توفیق عطا فرمائی ہے۔ آپ کی نظرِ عنایت کا شکریہ!
  2. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    سردیوں میں کون کون سی سبزیاں آیا کرتی ہیں؟
  3. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    منرل واٹر کی بوتل میں‌ سے۔ غریب لوگوں کو صاف پانی کی کیا ضرورت ہے؟
  4. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ارے بھائی یہ قوم ایک قوم پر نہیں مختلف قومیتوں پر یقین رکھتی ہے۔ انہیں پاکستانی قوم بنانے والا بھی ہے کوئی؟
  5. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بس عوام سے پیمان باندھنے پڑتے ہیں۔ عوام کب تک بنیں‌گے؟
  6. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ذاتی پیغامات ٹھیک رہیں گے اس کام کے لیے :)
  7. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    دو دن دے دیجے، دو دن میں‌ سمجھا دوں گا، نہیں‌ تو توبہ کر لوں گا۔ :)
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    حیرت ہے اُنہیں سمجھانا اتنا دشوار ہے کہ سب کو مل کر سمجھانا پڑے ۔
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    جی لگا کر سمجھائیے مان جائیں گی ثمینہ صاحبہ بھی۔
  10. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  11. محمداحمد

    تعارف ابھی کیا کہیں ابھی کیا سنائیں......میرا تعارف

    سونیا صاحبہ محفل میں‌ ‌خوش آمدید آپ کے لئے خوش خبری ہے کہ آپ ایک بہت اچھی محفل میں آگئی ہیں سو چاند پر کوئی بات نہ بھی بنے تو یہاں دوستوں سے آپ کی خوب جمے گی۔ اُمید ہے محفل آپ کے اعلٰی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی۔
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ٹھیک ہوجائے گا سب گردشِ ایام کے ساتھ
  13. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    چاہے کچھ بھی کہیں ہم نے انہیں شمشاد بھائی کے کھاتے میں ہی رکھا ہوا ہے۔
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ثمینہ، ثوبیہ اور ثمرین کی پکار کا وقت آگیا ہے۔
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    تیزی دیکھنے میں آرہی ہے کافی
  16. محمداحمد

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    پ+ل+ک= پلک پلک لکتھے ہوئے کافی "ک" کی جگہ "گ" نظر آرہا ہے۔ ایسا نہ جانے کیوں ہے میں نے مجبوری میں ل پر زبر لگایا تو کچھ اس طرح کا ہوگیا "پلَک"۔
  17. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    فوراً نہیں تو دیر سے سہی پر بتانا تو اُن کو پڑے گا ہی آخر شمشاد بھائی نے پوچھا ہے؟
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    عین ظلم ہے جبھی تو ہم اس لڑی پر آکر لوٹ گئے تھے ویسے بھی طوطا چشمی کی وضاحت کے لئے سعود بھائی کا انتظار تھا
Top